سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال پر چھاپہ مارنے کے بعد اس اسپتال سے تمام مرد طبی عملے اور بعض زخمیوں کو اغوا کر لیا ہے، انہیں نامعلوم مقام پر لے گئے۔
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قابضین نے خواتین نرسوں کو بغیر پانی اور خوراک کے ایک کمرے میں قید کر دیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کمال عدوان اسپتال میں نرسوں اور طبی عملے کی مدد کے لیے تمام بین الاقوامی اداروں کو فوری طور پر متحرک کرنے کا مطالبہ کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل نے بھی اپنے رپورٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی قبضے نے اسپتال کی عمارت کے بعض حصوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس نیوز چینل کے رپورٹر نے تاکید کی کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کمال عدوان اسپتال کے اندر موجود ایمبولینسوں کو بھی آگ لگا دی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فوج کو اراضی دینے کیلئے منعقدہ اجلاس کے منٹس موجود نہ ہونے کا انکشاف
مئی
حماس کی شرطیں ماننے کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کی زبانی
فروری
بچوں کی ویکسی نیشن 15نومبرسے شروع ہوگی
نومبر
ہماری اصل جنگ صہیونی دشمن کے ساتھ
جنوری
برطانویوں کی اکثریت نےجانسن کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا
دسمبر
پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے
جون
آئی ایم ایف سے موسمیاتی فنڈنگ پر مذاکرات، کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز
فروری
شاہد خاقان، فضل الرحمٰن، اچکزئی ہمارے ساتھ ہیں، جلد گرینڈ الائنس بنے گا، شاہ محمود
فروری