اسرائیل نے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کی: اقوام متحدہ کا الزام

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں: لبنان کے جنوب میں تعینات اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج (یونیفِل) نے انتباہ جاری کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں نے جنوبی لبنان میں ان کے آپریشنل زون کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے، جو کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کے منافی ہے۔
یونیفِل نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم اسرائیلی فوج سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ موجودہ رابطہ اور کوآرڈینیشن کے میکانزم استعمال کریں۔ ہم جنوبی لبنان کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور لبنان و اسرائیل دونوں کو قرارداد 1701 پر عملدرآمد میں تعاون فراہم کر رہے ہیں۔
دریں اثنا، صیہونی حکومت نے گذشتہ روز و شب بھی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، بین الاقوامی قوانین و ضوابط کو نظر انداز کرتے ہوئے لبنان کی خودمختاری پر ایک بار پھر دست درازی کی اور لبنانی شہر صور کے علاقے محرونہ کو اپنے نشانے پر لیا۔
اس حملے سے قبل، صیہونی ریاست نے مشرقی لبنان کے علاقے بقاع میں واقع نبی شیت کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا تھا۔
صیہونی جارحیت پسندوں نے مشرقی لبنان میں بعلبک کے قصبے جنتا کے علاقے الشعرہ پر بھی حملہ کیا، جبکہ جنوبی لبنان کے علاقے جباع میں ایک عمارت کو بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل اصفہان کی دفاعی صنعت پر ڈرون حملے کا ذمہ دار

?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کو امریکی حکام اور

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور

جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی پر بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کا الزام

?️ 5 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جماعت اسلامی نے حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی پر 15

یوکرین کی روس کو پیرس اولمپکس سے باہر کرنے کی درخواست

?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کو ایک خط

ٹرمپ کا انصاراللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مقصد

?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور متنازع قدم اٹھاتے ہوئے

صہیونی فوج کا مغربی کنارے میں الدہیشہ کیمپ پر حملہ

?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی فوج نے آج بدھ کی صبح مغربی کنارے میں بیت

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان

سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے قرارداد منظور، اکابرین کو خراج عقیدت

?️ 15 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے متفقہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے