اسرائیل میں اندرونی تنازعات میں شدت

اسرائیل

?️

سچ خبریں: فرانسیسی اخبار فیگارو نے اعتراف کیا ہے کہ آپریس گِڈیئن 2 (ارابۂ گیدئون) نے صیہونی ریاست کے فوجی اور سیاسی اہلکاروں کے درمیان اختلافات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کے سربراہان کے درمیان زبانی جھڑپیں اب چھپی نہیں ہیں بلکہ عوامی ہو چکی ہیں۔ وہ ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔
رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ صیہونی فوج غزہ پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے، حالانکہ تل ابیب کے اہداف کے حصول کی کوئی حقیقی ضمانت موجود نہیں ہے۔
فیگارو کا مزید کہنا تھا کہ یہی معاملہ اندرونی کشیدگی میں اضافے اور گزشتہ کئی ماہ سے غزہ پر ہونے والے حملوں کے نتیجہ خیز ہونے کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھانے کا باعث بنا ہے۔

مشہور خبریں۔

پنجاب کی 35 فیصد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے: ڈاکٹر یاسمین

?️ 17 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ

حکومت آزادکشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی

?️ 21 مئی 2025مظفرآباد (سچ خبریں) حکومت آزاد کشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں

مصر کا لبنان میں جنگ بندی اور حزب اللہ کے اسلحہ کے بارے میں منصوبہ

?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصر

سپیکر، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ، خواجہ آصف کی کڑی تنقید

?️ 11 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے

جنگ بندی کا دائرہ وسیع کیے بغیر اس کی توسیع بے سود ہے: یمنی عہدیدار

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ٹرانسپورٹیشن کے وزیر عبدالوہاب

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کو نوٹس جاری

?️ 15 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں

25 مخصوص نشستوں پرگورنر کا لیا گیا حلف غیرآئینی تھا، اسپیکرخیبرپختونخوا

?️ 24 اگست 2025پشاور: (سچ خبریں) اسپیکر کے پی کے اسمبلی بابر سلیم سواتی نے

اسرائیلی معاشرہ بدترین بحران کا شکار 

?️ 9 اپریل 2025سچ خبریں: روزنامہ زیمان اسرائیل نے اپنے منگل کے شمارے میں شائع ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے