?️
سچ خبریں:صہیونی ریاست کے وزیر خزانہ نے تل ابیب اور واشنگٹن کی جانب سے غزہ پٹی کے خلاف ٹرمپ کے گستاخانہ منصوبے کو نافذ کرنے کی کوششوں کا اعلان کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کے وزیر خزانہ بیٹزلایل اسموٹریچ نے اعلان کیا کہ اس ریاست کے حکام امریکیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے بے دخل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو نافذ کرنے کے لیے زمین ہموار کر رہے ہیں۔
انہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے سامنے صہیونی حکام کی ناکامی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ اس ناکامی کی ذمہ داری صہیونی ریاست کے آرمی چیف کابینہ، خاص طور پر نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔
اسموٹریچ نے اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے صہیونی فوجیوں کی غزہ پٹی میں واپسی اور اس پٹی میں جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی انتہاپسند صیہونی وزیر کہہ چکے ہیں کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کرنا یعنی اسرائیلی ریاست کی شکست ہو چکی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جرمنی میں فلسطین کے معاملے پر عوام اور حکومت کے درمیان گہرا اختلاف
?️ 10 اگست 2025جرمنی میں فلسطین کے معاملے پر عوام اور حکومت کے درمیان گہرا
اگست
اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرے ، نعیم خان
?️ 31 جنوری 2024نئی دلی: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور
جنوری
پاکستان اور بھارت کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
?️ 1 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بھارت نے آج اپنی اپنی جوہری
جنوری
افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے مگر دہشت گرد گروہ کنٹرول نہیں کیے جاسکے، نگران وزیراعظم
?️ 14 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہے کہ افغانستان
اکتوبر
بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آر ایس ایس کے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے
?️ 3 جون 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
جون
اردوغان دوبارہ کیسے جیت گئے؟
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: وسیع پیمانے پر معاشی بحران، مرعش اور آس پاس کے
مارچ
لاوروف کا مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی پالیسی کے بارے میں انتباہ
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک خصوصی انٹرویو
دسمبر
اسحٰق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
?️ 4 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
اگست