?️
سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بے رحمانہ حملے کیے ہیں، گزشتہ ہفتے صرف غزہ میں 10 اسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا، جب کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، حملوں کی تعداد 28 رہی۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں واقع طبی مراکز پر بے رحم اور وسیع پیمانے پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی فوج کا غزہ کے اسپتالوں پر بمباری سلسلہ جاری
رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار ہارٹیز نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے طبی مراکز پر بے لگام بمباری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، صرف گزشتہ ہفتے غزہ کی پٹی کے 10 اسپتال اور طبی مراکز صہیونی فوج کے حملوں کا نشانہ بنے اور انہیں تباہ کر دیا گیا۔
ہارٹیز نے مزید لکھا کہ گزشتہ ہفتے خان یونس میں یورپی اسپتال پر ہونے والا وحشیانہ حملہ ان بے لگام حملوں کی ابتداء شمار کیا جاتا ہے۔
اخبار نے گیدعون کی گاڑیاں نامی فوجی آپریشن اور غزہ کے طبی مراکز پر حملوں میں شدت کا بھی ذکر کیا، عالمی ادارہ صحت نے بھی حالیہ ہفتے کے دوران غزہ کے اسپتالوں پر 28 حملوں کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کے اسپتالوں میں طبی خدمات بند ہونے کا خطرہ
ہارٹیز نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج مسلسل بے بنیاد دعوے کر رہی ہے کہ ان اسپتالوں کو مبینہ طور پر فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 92 تک پہنچی
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں اسرائیلی فوج
دسمبر
مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائی کرنے والے کی شہادت
?️ 1 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے میڈیا نے بیت اللحم کے گش عتصیون
جون
بھارت افغان امن عمل کو خراب کررہا ہے: وزیرخارجہ
?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت
جولائی
اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ نعیم الرحمان
?️ 21 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے
دسمبر
ارجنٹائن کے نئے صدر کون ہیں؟
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ارجنٹائن کے نئے صدر کا عام طور پر امریکہ کے
نومبر
رمضان المبارک میں امام بارگاہوں اور مساجد کے ہدایات جاری
?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او
اپریل
پاکستانی چینلز پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کی براہ راست نشریات پر،پاکستانی سیاسی فعالین کی شدید مخالفت
?️ 15 اکتوبر 2025پاکستانی چینلز پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کی براہ راست
اکتوبر
صہیونی فوج حماس کو کبھی تباہ کرنے نہیں کر سکتی
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چیف آف اسٹاف ہرزی حلوی نے کہا کہ
دسمبر