صیہونی فوج کی شام میں دراندازی

صیہونی فوج

?️

سچ خبریں:شامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوجی گشتی دستہ قنیطرہ کے شمالی مضافات میں واقع گاؤں جباثا الخشب میں داخل ہوا اور ایک گھر کی تلاشی لینے کے بعد فوجی اڈے کی جانب واپس چلا گیا۔

شام کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ  صیہونی فوج نے قنیطرہ کے شمالی مضافات میں واقع شامی علاقے میں زمینی دراندازی کی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز  صیہونی فوج کا ایک گشتی دستہ، جس میں دو بکتر بند گاڑیاں شامل تھیں، قنیطرہ کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں جباثا الخشب میں داخل ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ  صیہونی فوجیوں نے گاؤں میں داخل ہونے کے بعد ایک رہائشی گھر کی تلاشی ، اس کارروائی کے دوران علاقے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق  صیہونی فوجی کارروائی کے بعد واپس اسی فوجی اڈے کی جانب چلے گئے جو جباثا الخشب کے علاقے میں واقع ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ گولان کے نزدیک واقع سرحدی علاقوں میں اس نوعیت کی جھڑپیں اور دراندازیاں وقتاً فوقتاً رپورٹ ہوتی رہتی ہیں، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی برقرار رہتی ہے۔

مشہور خبریں۔

اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے رابطہ، غزہ سمیت حالیہ علاقائی پیشرفت کا جائزہ

?️ 22 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ

امریکہ کا یوکرین کی رگوں میں رواں سال کا آخری بار خون چڑھانے کا اعلان

?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ امریکہ یوکرین کے

امریکی خفیہ ایجنسی نے بائیڈن کے بیٹے کو بچانے کے لیے کیا کیا؟

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: 2024 کی امریکی صدارتی امیدوار نے خفیہ سروس پر الزام

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس4مارچ کو الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

?️ 27 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی

نظام شمسی میں موجود 2 سیاروں کے اصل رنگ سامنے آگئے

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: برطانیہ کے ماہرین فلکیات کی سربراہی میں کی گئی تحقیق

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین

عید الفطر کے بعد سعودی وزیر خارجہ کے دورہ شام کا امکان

?️ 24 مارچ 2023سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ

امریکی صدر کا فلوریڈا سفر، یوکرین مذاکرات کا نیا دور میامی میں متوقع

?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا کا دورہ، جہاں میامی شہر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے