?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان سے پسپائی نہیں کرے گا اور الشقیف سمیت سکیورٹی علاقے میں اپنی موجودگی برقرار رکھے گا۔
صہیونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی افواج جنوبی لبنان سے انخلا نہیں کریں گی اور الشقیف سمیت سکیورٹی علاقے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گی۔ انہوں نے حزب اللہ کے اسلحے کے خاتمے تک کسی بھی قسم کی پسپائی کو مسترد کر دیا۔
الجزیرہ کے مطابق صہیونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے کہا کہ کل امریکہ اور لبنان کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ ایک تاریخی واقعہ اور اسرائیل کے لیے ایک اہم سیاسی اور سکیورٹی کامیابی ہے۔
کاٹز نے مزید کہا کہ امریکہ اور لبنان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ شمالی سرحدوں کی سکیورٹی صورتحال کو تبدیل کر سکتا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار نہیں کرے گا اور الشقیف سمیت سکیورٹی علاقے میں اپنی موجودگی جاری رکھے گا۔ ان کے بقول سکیورٹی علاقے کو آبادی اور حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے سے خالی کیا جائے گا۔
صہیونی وزیر جنگ نے کہا کہ لبنان بھر میں حزب اللہ کے اسلحے کے خاتمے سے پہلے اسرائیل کی جانب سے کسی قسم کی نقل و حرکت یا پسپائی نہیں ہوگی۔
کاٹز نے مزید دعویٰ کیا کہ اسرائیل اپنے فوجیوں اور شمالی بستیوں کے رہائشیوں کے خلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لیے فوجی کارروائی کی آزادی برقرار رکھے گا۔


مشہور خبریں۔
صیہونی ضبط شدہ جہاز کے بارے میں کب بات کرؤ؟ انصاراللہ کا پیغام
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے بحیرہ
نومبر
بھارتی حکومت کی جانب سے حریت کانفرنس پر پابندی، حریت رہنمائوں نے بھارتی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا
?️ 24 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی
اگست
صیہونی وزیر نے گولانی کو ڈکٹیٹر قرار دیا
?️ 3 نومبر 2025سچ خبریں: شام کے ساتھ مذاکرات کے ذمہ دار ایک صہیونی وزیر
نومبر
حماس نے نیتن یاہو کا کھیل کیا برباد
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار کے مطابق حماس نے اسرائیل کے کھیل کو
مئی
اسرائیل نےصیاد خدائی کے قتل کا اعتراف کیا : نیویارک ٹائمز
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں: نیویارک ٹائمز نے جمعرات کی صبح خبر دی ہے کہ
مئی
چین کا امریکہ کے تجارتی جنگ کے خلاف ایشیائی اتحاد بنانے کا چیلنج
?️ 28 اپریل 2025سچ خبریں: صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے بھاری تجارتی تعرفوں کے
اپریل
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ناممکن؛لبنانی پارلیمنٹ رکن کا دوٹوک اعلان
?️ 20 اپریل 2026سچ خبریں:لبنان کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ
اپریل
الیکشن کمیشن میں جمعیت علماء کے خلاف درخواست جمع
?️ 26 جنوری 2021الیکشن کمیشن میں جمعیت علماء کے خلاف درخواست جمع اسلام آباد (سچ
جنوری