امریکی سینیٹرز کا امریکی وزیر جنگ کو برطرف کرنے کا مطالبہ

سینیٹرز

?️

سچ خبریں:امریکی سینیٹر الزبتھ وارن اور کرس وین ہولن نے امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ کو مبینہ جنگی جرائم اور ایران کے شہر میناب میں اسکول پر حملے کے بعد عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی سینیٹر الزبتھ وارن اور کرس وین ہولن نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ کو مبینہ جنگی جرائم کے باعث عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صہیونی میڈیا: ایران کی جانب سے اب تک کم از کم 200 میزائل داغے جا چکے ہیں

رپورٹس کے مطابق ان سینیٹرز نے کہا کہ پیٹ ہیگست کو ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر حملے کے بعد اپنے عہدے سے برطرف کیا جانا چاہیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الزبتھ وارن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پینٹاگون کی ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ لڑکیوں کے ایک اسکول پر ہونے والی بمباری کی ذمہ داری واشنگٹن پر عائد ہوتی ہے۔

اسی حوالے سے سینیٹر کرس وین ہولن نے کہا کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگست نے اس سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم سگنل پر حملے کے خفیہ منصوبے شیئر کر کے امریکی فوجیوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر جنگ کارائیبین سمندر میں کشتیوں کو نشانہ بنانے میں ملوث ہو کر کھلے عام جنگی جرم کا ارتکاب کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:خارجہ پالیسی کا جائزہ: تہران کی مساوات میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ کیوں نہیں؟

سینیٹر الزبتھ وارن نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ اب تک ان اقدامات کے بارے میں کوئی جواب دہی پیش نہیں کر سکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

?️ 5 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟

?️ 16 اپریل 2024آسٹن، ٹیکساس: (سچ خبریں) ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے

ایک نئی جنگ ہونے والی ہے: افغانستان میں سابق امریکی سفیر

?️ 27 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان میں سابق امریکی سفیر نے جمعرات کو خبردار کیا کہ

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں قانونی رکاوٹ نہیں، عطااللہ تارڑ

?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ

نواز شریف کو برطانیہ سے گرفتار کیا جا سکتا ہے

?️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد

امریکی نمائندے کی مداخلت پسندانہ بیان بازی پر حزب اللہ کا ردعمل

?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے خلاف خطے کے لیے امریکی نائب خصوصی نمائندے

عمران خان کی عدالت میں پیشی کیلئے کل سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

?️ 26 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان

کیا اسرائیل میں فوجی بغاوت ہونے والی ہے؛خود صیہونی کیا کہتے ہیں؟

?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے نیشنل سکورٹی انسٹی ٹیوٹ کے سینئر محقق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے