آبنائے ہرمز میں متبادل راستوں سے متعلق امریکی دعوے جھوٹے ہیں: المیادین

آبنائے ہرمز

?️

سچ خبریں:المیادین کے نامہ نگار نے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آبنائے میں حالات پہلے جیسے ہیں اور ایران کی جانب سے مقرر کردہ راستے کے علاوہ کسی متبادل راستے کی امریکی تشہیر زمینی حقائق کے خلاف ہے۔

المیادین ٹیلی وژن کے نامہ نگار نے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال کا حوالہ دیتے ہوئے اس حوالے سے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی جھوٹی تشہیر کو مسترد کر دیا۔

آبنائے ہرمز میں موجود المیادین کے نامہ نگار نے تاکید کی کہ اس آبنائے کی صورت حال پہلے جیسی ہے اور یہ اب بھی بند ہے۔ ہم روزانہ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ کس طرح بحری جہاز ایران کی جانب سے اجازت جاری کیے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمینی حقائق امریکہ کی جانب سے کی جانے والی ان تمام تشہیری مہمات کے جھوٹ کو ثابت کرتے ہیں جن میں ایران کی جانب سے مقرر کردہ راستے کے علاوہ دیگر راستوں کی موجودگی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

المیادین نے اس سے قبل بھی تاکید کی تھی کہ درجنوں بحری جہاز آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مقرر کردہ راستے کا استعمال کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

2023 یورپی شہریوں کے لیے اچھا سال کیوں نہیں ہوگا؟

?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:      گزشتہ فروری میں روس یوکرین جنگ کے آغاز

ہسپانوی دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے ایران میں "جنگ نہیں” کے نعرے لگائے

?️ 22 مارچ 2026سچ خبریں: ہسپانوی دارالحکومت سے تقریباً 4000 افراد نے ایران کے خلاف

مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر ڈرون حملے، بھارت میں شدید تہلکہ مچ گیا

?️ 28 جون 2021جموں (سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر مسلسل

غزہ میں صیہونیوں کے لیے سب سے بڑا چینلج کیا ہے؟صیہونی رپورٹر کی زبانی

?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیلی رپورٹر رونن برگمین نے غزہ میں حماس کی سرنگوں

حکومت نے کورونا ویکسینیشن کے لئے عمر کی حد میں مزید کمی کر دی

?️ 11 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومتِ پاکستان نے کورونا ویکسین کے لئے عمر

آئندہ الیکشن میں کچھ لوگ پارٹی چھوڑ دیں گے

?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا

اسرائیلی فوج خوفناک حالات کی تیاری میں

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج اس ڈیٹا بیس پر بڑے پیمانے پر سائبر

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

?️ 29 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے