?️
سچ خبریں:امریکی سینیٹر ایڈ مارکی نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے اور کانگریس کو فوری کارروائی کرنی چاہیے۔
امریکی کانگریس کے ایک سینیٹر نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈ مارکی نے ایران کے بنیادی ڈھانچے اور عوام کے خلاف دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے اور جنگ بندی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی خبر سے خوش ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اس غیر قانونی جنگ میں سرے سے شامل ہی نہیں ہونا چاہیے تھا۔
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف جنگ کے دوران ٹرمپ نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صدر اتنی آسانی سے جنگی جرم کی دھمکی نہیں دے سکتے اور پھر کسی بھی طرح جوابدہ نہ ہوں، کانگریس کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اجلاس بلائے تاکہ اس جنگ کو ختم کیا جا سکے اور انہیں عہدے سے ہٹایا جا سکے۔


مشہور خبریں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
?️ 26 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں
اکتوبر
جنوبی افریقہ نے فلسطینی پاسپورٹ رکھنے والوں ویزا فری داخلہ عارضی طور پر روک دیا
?️ 7 دسمبر 2025 جنوبی افریقہ نے فلسطینی پاسپورٹ رکھنے والوں ویزا فری داخلہ عارضی
دسمبر
نقد ادائیگی پر پیٹرول 2 سے 3 روپے مہنگا ہونے لگا
?️ 2 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نقدی کے خلاف ’جنگ‘ کے اسٹریٹجک
جون
اسرائیل کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے قابل نہیں:صیہونی سکیورٹی ذرائع
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:ایک صیہونی ماہر نے صیہونی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا
مارچ
اسلام آباد: ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں، شہر میں فوج کا گشت
?️ 5 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرین اور
اکتوبر
اسرائیل کی حمایت میں امریکی سنیٹرز میدان میں
?️ 13 مئی 2021سچ خبریں:امریکہ میں ریپبلکن سینیٹرز کے ایک گروپ نے فلسطینیوں کے خلاف
مئی
کیا طالبان دوحہ اجلاس میں شرکت کرے گا؟
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں اقوام
فروری
قومی اسمبلی: یوم استحصال کشمیر پر بھارتی اقدامات کی مذمت میں قراردادیں متفقہ منظور
?️ 5 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں بھارت کی جانب سے 2019
اگست