عالمی میڈیا میں ایران کی کامیابیوں کی رپورٹنگ پر ٹرمپ سخت برہم

عالمی میڈیا

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوجی کامیابیوں سے متعلق عالمی میڈیا رپورٹس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ایسی رپورٹنگ کو امریکہ سے غداری قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی ان رپورٹس پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جن میں جنگ کے دوران ایران کی مبینہ کامیابیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

ٹرمپ نے ان رپورٹوں اور مضامین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے مطابق ایسی رپورٹنگ امریکہ کے ساتھ خیانت کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ لکھنے والے افراد کو احمق اور نمک حرام سمجھتے ہیں۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ جب جھوٹی میڈیا یہ کہتا ہے کہ ایرانی دشمن نے ہمارے خلاف فوجی میدان میں اچھا مظاہرہ کیا ہے تو یہ دراصل امریکہ کے ساتھ خیانت ہے۔

امریکی صدر نے اپنی سابقہ دعوؤں کو دہراتے ہوئے کہا کہ ایران کی فوجی طاقت تباہ ہو چکی ہے اور اس کی بحریہ بھی اب موجود نہیں ہے۔

انہوں نے ان تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جو ان کے بیانیے سے اتفاق نہیں کرتے، اور انہیں ایسے امریکی جو اپنے ہی ملک کے خلاف کھڑے ہیں قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کے لانگ مارچ حملہ،عمران خان زخمی

?️ 3 نومبر 2022وزیر آباد: (سچ خبریں) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں

اسرائیلی فورسز کی جانب سے شامی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں

?️ 1 ستمبر 2026سچ خبریں: شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی حکومت کی

کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، قاضی فائز عیسیٰ

?️ 6 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

?️ 1 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ڈومور کا مطالبہ مان کر

بلوچستان میں کالعدم تنظیمیں ڈیتھ اسکواڈ چلا رہی ہیں، نگران وزیر داخلہ

?️ 30 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)  نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے

صہیونیوں کا غزہ پر خشکی اور سمندر سے حملہ

?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں

ریاض میں صدارتی کونسل کی تشکیل ہادی کے خلاف ایک بھرپور بغاوت

?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:  یمنی مذاکراتی ٹیم کے رکن عبدالملک العجری نے آل سعود

این اے 130: نواز شریف کی انتخابی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

?️ 16 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے