عمران خان کے لانگ مارچ حملہ،عمران خان زخمی

?️

وزیر آباد: (سچ خبریں) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں کنٹینر کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے عمران خان زخمی ہوگئے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیئرمین تحریک انصاف کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کا واقعہ وزیرآباد میں پیش آیا، جہاں اللہ والا چوک میں پی ٹی ائی استقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ ہوئی، جس وقت فائرنگ ہوئی تو عمران خان کا کنٹینر بھی اللہ والا چوک کے قریب ہی موجود تھا، وزیرآباد میں فائرنگ کے بعد مارچ میں بھگدڑ مچ گئی جب کہ اس دوران کنٹینر سے اعلانات کیے گئے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان محفوظ ہیں اور عمران خان کو گاڑی کے ذریعے روانہ کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں فائرنگ کے واقعے میں 5 قریب افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمیوں میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا نام بھی بتایا گیا، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کی فائرنگ کرنے والے شخص کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہوئیں۔

پی ٹی آئی  کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں کنٹینر کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے عمران خان زخمی ہوگئے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیئرمین تحریک انصاف کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

 تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کا واقعہ وزیرآباد میں پیش آیا، جہاں اللہ والا چوک میں پی ٹی ائی استقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ ہوئی، جس وقت فائرنگ ہوئی تو عمران خان کا کنٹینر بھی اللہ والا چوک کے قریب ہی موجود تھا، وزیرآباد میں فائرنگ کے بعد مارچ میں بھگدڑ مچ گئی جب کہ اس دوران کنٹینر سے اعلانات کیے گئے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان محفوظ ہیں اور عمران خان کو گاڑی کے ذریعے روانہ کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں فائرنگ کے واقعے میں 5 قریب افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمیوں میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا نام بھی بتایا گیا، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کی فائرنگ کرنے والے شخص کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہوئیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ یوکرینیوں کو کیا سمجھتا ہے؟

?️ 25 اگست 2023سچ خبریں: 1994 سے 2005 تک یوکرین کے صدر لیونیڈ کچما کے

اسرائیل ایرانی میزائیلز کو روکنے میں ناکام، ہنگامی صورتحال کا اعلان

?️ 14 جون 2025سچ خبریں: صہیونی حکومتکے میڈیا نے ایران کے جوابی میزائل حملوں کا

دنیا میں عرب ممالک کی فوج کی پوزیشن

?️ 2 جون 2023سچ خبریں:گلوبل فائر پاور ویب سائٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں

غزہ جنگ میں اسرائیل کی چولیں ہل گئیں

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: مغربی ایشا کے امور کے ماہر نے صیہونی حکومت کی

آئی ایم ایف سے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط منظور

?️ 8 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان

عوام ریلیف سے محروم، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10،10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

?️ 16 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں

پاکستان میں بھی انسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

?️ 23 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کیا آپ بھی انسٹاگرام پر پسندیدہ ریلز کو

مشرقی ایشیاء کے تین ممالک کا امریکی ٹیکسز کے خلاف مشترکہ اقدام  

?️ 1 اپریل 2025 سچ خبریں:چینی ذرائع نے چین، جنوبی کوریا اور جاپان کے امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے