?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی ردعمل میں ایک نیا وارننگ سسٹم متعارف کرایا ہے، تاکہ شہریوں کو بروقت محفوظ پناہ گاہوں تک پہنچنے کا موقع دیا جا سکے۔
فلسطینی خبر رساں ادارے معا کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی سسٹم لانچ کیا ہے کہ جو روایتی خطرے کے سائرن سے پہلے وارننگ جاری کرتا ہے، جس کا مقصد حملے سے پہلے وقت حاصل کرنا ہے۔
عبرانی روزنامہ معاریو کی رپورٹ کے مطابق، یہ نظام جمعے کے روز یمن کی طرف سے داغے گئے ایک میزائل کے بعد آزمائشی بنیادوں پر فعال کیا گیا، جس کے بعد صہیونی حکومت کی داخلی فرنٹ کمان نے ابتدائی ہنگامی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔
یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے بار بار صہیونی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں صہیونی ہوائی اڈے عارضی طور پر بند ہو چکے ہیں اور مقبوضہ علاقوں میں شدید خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔
مزید پڑھیں: یمن کی مزاحمتی کارروائیاں اور صیہونیوں کی بے بسی
واضح رہے کہ یمن کی جانب سے ہونے والے یہ حملے نہ صرف عسکری بلکہ نفسیاتی دباؤ کا بھی باعث بن رہے ہیں، جس نے صہیونی حکومت کو دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی پر مجبور کر دیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا صیہونی قابض ترکی کے لیے بھی خطرہ ہیں؟
?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے
مئی
آئینی ترمیم کرنے والے نمائندے چوری شدہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی
?️ 13 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا
اکتوبر
فیس بک کا نام تبدیل کرنے سےکینڈین کمپنی کو بے حد فائدہ
?️ 30 اکتوبر 2021نیویارک(سچ خبریں)فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی جانب سے فیس
اکتوبر
مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ’ون ونڈو آپریشن‘ سہولت دینے کا فیصلہ
?️ 14 دسمبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین میں
دسمبر
ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
?️ 3 جون 2021نیویارک( سچ خبریں) ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اہم قدم
جون
روس میں جعلی خبریں نشر کرنے پر پابندی؛بی بی سی کا کام ختم
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:روس میں بی بی سی نیوز سروس نے حال ہی میں
مارچ
چین دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے:برطانیہ
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا کہ چین دنیا
مئی
جیل کی بیرک سے خیبرپختونخوا کا نظام نہیں چلایا جاسکتا۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 23 جون 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ
جون