?️
سچ خبریں: صہیونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے نہتے عوام کو خاک و خون میں نہلا دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوگئے۔
فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کی صبح سے لے کر کل شام تک صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں 83 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ پر 50 سے زائد بار حملہ ؛ 37 شہید اور 150 زخمی
قابل ذکر ہے کہ منگل کی دوپہر تک ان شہداء کی گنتی سے پہلے ہی غزہ کی جنگ میں شہداء کی مجموعی تعداد 42344 تک پہنچ چکی تھی۔
اس جنگ میں کل تک تقریباً 1 لاکھ افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بھارت مذاکرات کیلئے 5 اگست کے فیصلے پرنظرثانی کرے: وزیر خارجہ
?️ 19 اپریل 2021دبئی (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےبھارت کو مذاکرات کے لئے
اپریل
وینزویلا کے صدر کا دورہ سعودی عرب
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اپنی کابینہ کے وزراء پر مشتمل
جون
اسرائیل کی سلامتی کے حالات کی خرابی کا امریکہ کو اعتراف
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: واللا نیوز نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین میں امریکی
مارچ
ہم یورپ کو ایشیائی گیس نہیں دیں گے: قطر
?️ 19 اکتوبر 2022سچ خبریں: سعد الکعبی وزیر توانائی اور قطر کی انرجی کمپنی
اکتوبر
امریکہ کا مؤقف اسرائیل کی حمایت کرنا ہے، جنگ روکنا نہیں: نبیہ بری
?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی دشمن کے
اکتوبر
پنجاب میں وزراء کی وزارتوں کی تبدیلی کا امکان ہے
?️ 11 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) پنجاب کابینہ میں مستند اداروں کی رپورٹ پر5 وزراء
ستمبر
برطانوی معیشت کو ہڑتالوں سے 4 بلین پاؤنڈ کا نقصان
?️ 18 دسمبر 2022سچ خبریں:کرسمس کے دوران برطانیہ میں عوامی شعبے کی وسیع ہڑتالوں سے
دسمبر
معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے دہشتگرد ہیں
?️ 21 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں
جون