?️
سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی فلسطین سے صہیونی آبادکاروں کا فرار بڑھ رہا ہے
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے بھاری میزائل حملوں نے مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صہیونی آبادکاروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کچھ حزب اللہ کے فادی 1 اور فادی 2 میزائلوں کے بارے میں
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مزید کہا کہ حزب اللہ کی مزاحمتی میزائلوں کے حملے، جنہوں نے عکا اور حیفا کو نشانہ بنایا، شمالی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے صہیونی آبادکاروں کے فرار میں اضافہ کر رہے ہیں۔
عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ حزب اللہ کے حملوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں تقریباً 20 لاکھ صہیونی آبادکار رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں: ہمارے اوپر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہوئی:صیہونی فوج
یہ اعتراف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور اس ریاست کے دیگر حکام دعویٰ کر رہے تھے کہ لبنان اور حزب اللہ کے خلاف حالیہ حملوں کا مقصد صہیونی آبادکاروں کو شمالی فلسطین کے علاقوں میں واپس لانا ہے۔
در ایں اثنا حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شمالی فلسطین سے بےگھر ہونے والے صیہونی آبادکار کبھی اپنے گھروں کو واپس نہیں آسکیں گے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی حکام کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ اظہار ہمدردی
?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:یمنی فوج کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی
جنوری
کیا صہیونی نیتن یاہو کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
?️ 28 مارچ 2024سچ خبریں: زیادہ تر صہیونی 7 اکتوبر کے بعد نیتن یاہو کی
مارچ
جارحیت اور محاصرہ کا خاتمہ یمن کی سب سے بڑی مدد ہوگی:انصار اللہ
?️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:محمد عبد السلام نے یمن کی امداد کے نام سی کی
مارچ
عمران خان کی حکومت کو بچانے میں مریم نواز کا اہم کردار تھا
?️ 12 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا
اگست
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس کے سلسلہ میں ایرانی اور عراقی عدلیہ کمیٹی کا مشترکہ بیان
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ نے اعلان
دسمبر
بھارت امن قائم کرنے کے لیے کچھ نہیں کرسکتا: معید یوسف
?️ 2 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلائی گئی
نومبر
حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں تل ابیب کی ناکامی
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی نشریاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کی
اکتوبر
نواز شریف، مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، 8 فروری کو مل کر حریفوں سے مقابلہ کرنے کا عزم
?️ 5 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے
دسمبر