برطانوی حکومت نے عراق کے شہر نینوا کے گورنر کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا

برطانوی حکومت نے عراق کے شہر نینوا کے گورنر کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا

?️

واشنگٹن (سچ خبریں)  واشنگٹن کی حمایت اور منظوری کے ساتھ برطانیہ نے عراق کے شہر نینوا کے گورنر کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے ایشیاء، افریقہ اور لاطینی امریکہ کی کچھ بین الاقوامی شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ عراق کے شہر نینوا کے گورنر کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانوی حکومت نے عراقی شخصیات کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق، برطانیہ نے اپنی پابندیوں کی فہرست میں کچھ ایشین، لاطینی امریکی اور افریقی ممالک کے عہدیداروں پر بدعنوانی کے الزامات لگاتے ہوئے اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جن میں عراق کے شہر نینوا کے گورنر نوفل حمادی العاکوب بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پابندی کچھ بین الاقوامی عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی حمایت اور منظوری سے عائد کی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ اس سال مئی میں، برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں روس، جنوبی افریقہ، جنوبی سوڈان اور متعدد لاطینی امریکی ممالک کے 22 عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا گیا تھا، اور یہ تمام پابندیاں ان عہدیداروں پر معاشی بدعنوانی کے بہانے سے عائد کی گئی ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو اپنی حماقت کی قیمت چکا رہا ہے: برغوثی

?️ 12 مئی 2023سچ خبریں:فلسطین نیشنل انیشیٹو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ البرغوتی نے اعلان

اسرائیلی فوج کے بڑے جھوٹ کا پردہ فاش

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے منگل کی شام کو غزہ کے یورپی

صدرعارف علوی کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش

?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) صدرعارف علوی نےفلسطین اور اسرائیل میں بڑھتےتشدد پر

پی ٹی آئی کا پارٹی چھوڑنے والوں کے نام پیغام

?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اعلان کیا ہے

فلسطینی بچوں کے قتل عام پر شمالی کوریا کا رد عمل

?️ 8 جون 2021سچ خبریں:شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے گذشتہ 12 روز کے دوران

نوجوان نے فیس بک سے جان چھڑانے کے لئے حیران کن حل نکالا

?️ 15 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) فیس بک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز  کے مسلسل

جمہوریت مختلف ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا امریکی بہانہ

?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ جمہوریت کے قیام کے بہانے

شام کے شہر حسکہ میں امریکی فوجی قافلے کے راستے پر بمباری

?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: شام کے باخبر ذرائع نے تاکید کی ہے کہ پہلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے