?️
سچ خبریں:کولمبیا میں ایک دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 38 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کولمبیا میں پان امریکن روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 38 سے زائد زخمی ہو گئے، منظم جرائم اور منشیات گینگز کو ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔
ریانووستی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ حملے میں 14 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 38 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد پان امریکن روڈ پر ال ٹنل نامی علاقے میں نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے آس پاس موجود تمام گاڑیاں متاثر ہو گئیں۔
کولمبیا میں منشیات کے منظم گروہوں کے درمیان لڑائی اور ساتھ ہی ان گروہوں اور مرکزی حکومت کے درمیان تنازعات اکثر عام شہریوں کی ہلاکت اور پولیس کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کا سبب بنتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
?️ 24 ستمبر 2022لاہور: (سچی خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا
ستمبر
صیہونی حکومت فلسطین میں نسل پرستی قائم کرنے کی خواہاں
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنے نوآبادیاتی آباد کاری
جنوری
بھارتی حکام نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیئے ایک اور ظالمانہ قدم اٹھالیا
?️ 2 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت کی جانب سے آئے دن کشمیریوں کی
اگست
اسرائیلی حکام کو دوسرے ممالک میں گرفتاری کا خدشہ
?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے ایک اخبار کے مطابق بین
فروری
ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں؛حزب اللہ کا اعلان
?️ 23 مارچ 2026سچ خبریں:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف طویل
مارچ
حزب اللہ کی جوابی کارروائی ؛ دھمکی کے مقابل دھمکی
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت کی فوج کے ان
اکتوبر
امریکی صدارتی امیداوار نے اس ملک کی خانہ جنگی کی اصلی وجہ کیوں نہیں بتائی؟
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: 2024کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار کی جانب
دسمبر
امیر جماعت اسلامی کا شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے اظہار تعزیت
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں شہید
اگست