اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو کے دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے

اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو کے دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے

?️

سچ خبریں:اسپانوی میڈیا کے مطابق، حکومت اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے، جن میں توپوں اور اینٹی ٹینک میزائلوں کی فراہمی شامل تھی۔

اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو پر مشتمل اسلحہ کے تمام دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ کو اجتماعی قبر بننے سے روکنے کے لیے میڈرڈ اجلاس

فلسطین اسٹڈی سینٹر کے مطابق، اسپین کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ دارالحکومت میڈرڈ نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے، جن کی مجموعی مالیت 250 ملین یورو سے زائد تھی، کو ختم کر دیا ہے۔

یہ دفاعی معاہدے اسرائیل کو 168 توپیں اور 1,680 اینٹی ٹینک میزائل فراہم کرنے کے لیے کیے گئے تھے۔

میڈرڈ حکومت نے ایک نیا منصوبہ ترتیب دیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی دفاعی صنعت پر تکنیکی انحصار کو ختم کرنا اور اسرائیلی فوجی ٹیکنالوجی پر اپنی وابستگی کا خاتمہ ہے۔

مزید پڑھیں:مغرب کا اسرائیل کے خلاف موقف؛ حقیقت یا محض دکھاوا؟

اس سے قبل اسپین کے وزیر اعظم میڈرڈ سانچز نے یورپی یونین کے رکن ممالک سے اپیل کی تھی کہ وہ اسرائیل کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے کو معطل کریں اور اسلحہ کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد کریں۔

مشہور خبریں۔

دور دراز جیلوں میں قید کشمیریوں کے اہلخانہ کا ذہنی کرب اور اذیت

?️ 10 دسمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

حکومت کا گندم کے ایک اور بحران کے لیے تیار رہنے کا عندیہ

?️ 7 مئی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف کو اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ

فلسطین کے بارے میں اسپین کی یورپی ممالک سے اپیل

?️ 14 جون 2024سچ خبریں: اسپین کے وزیر اعظم نے یورپی ممالک سے درخواست کی

نومبرمیں چین پاکستان میں 81.6 ملین ڈالر کی براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ

?️ 18 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) نومبر کے مہینے میں چین پاکستان میں81.6 ملین ڈالر کی براہِ

پیوٹن توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے: شلٹز

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   جرمن وزیر اعظم اولاف شولٹز نے اتوار کو دعویٰ کیا

غزہ کے عوام طوفان کی تیاری کے ساتھ ساتھ جنگ کے خاتمے کے منتظر

?️ 29 دسمبر 2025 غزہ کے عوام طوفان کی تیاری کے ساتھ ساتھ جنگ کے

صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد

?️ 23 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی، بھارت پر پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا گیا

?️ 28 جون 2021دبئی (سچ خبریں)  کورونا وائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے