?️
لاہور: (سچ خبریں) نومبر کے مہینے میں چین پاکستان میں81.6 ملین ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا جبکہ اس دوران تمام شراکت دار ممالک سے مجموعی طور پر 197.7 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں موصول ہونے والی مجموعی طور پر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد حصہ چین کا تھا۔
چین سے مجموعی سرمایہ کاری 92.7 ملین ڈالر رہی تاہم 11.1 ملین ڈالر کے اخراج کے بعد خالص سرمایہ کاری 81.6 ملین ڈالر رہی۔ اعداد و شمار کے مطابق ہانگ کانگ (چین) جسے الگ درجہ دیا جاتا ہے نے اس ماہ میں 23.3 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری آئی۔اسی مہینے کے دوران دیگر بڑے سرمایہ کاری شراکت داروں میں سوئٹزرلینڈ سی16.8 ملین ڈالر ، متحدہ عرب امارات 14.5 ملین ڈالر اور جنوبی کوریا 8.3 ملین ڈالرشامل تھے جبکہ باقی سرمایہ کاری دیگر ممالک سے آئی۔
جاری مالی سال 2025-26 کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر میں بھی چین پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ کار رہا۔ اس عرصے کے دوران چین نے 308.4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جو کہ اس مدت میں موصول ہونے والی مجموعی 927.4 ملین ڈالر کی خالص ایف ڈی آئی کا تقریباً ایک تہائی بنتی ہے۔جولائی تا نومبر کے دوران پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے 100.8 ملین ڈالر، سوئٹزرلینڈ سے 89.4 ملین ڈالر، برطانیہ سے 55.6 ملین ڈالر، جنوبی کوریا سے 40.4 ملین ڈالر، کینیڈا سے 38.3 ملین ڈالر، جاپان سے 32.5 ملین ڈالر، بحرین سے 22.2 ملین ڈالر، ملائیشیا ء سے 16.7 ملین ڈالر، نیدرلینڈز سے 16.3 ملین ڈالر، فرانس سے 12.2 ملین ڈالر، ناروے اور امریکہ سے بالترتیب 11.2 ملین ڈالر جبکہ سنگاپور سے 10.2 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری موصول ہوئی۔
اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں توانائی کا شعبہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے سرفہرست رہا جہاں 86.8 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری آئی،اس میں تھرمل منصوبوں میں 6.9 ملین ڈالر، پن بجلی منصوبوں میں 36.3 ملین ڈالر اور کوئلے سے چلنے والے منصوبوں میں 43.6 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے، مالیاتی کاروبار کے شعبے میں 67.7 ملین ڈالر جبکہ الیکٹریکل مشینری کے شعبے میں 13 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔
مالی سال 2025-26 کے ابتدائی پانچ ماہ میں بھی پاور سیکٹر غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سب سے بڑی منزل رہا جہاں مجموعی طور پر 383.8 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، اس میں کوئلے پر مبنی منصوبوں میں 187.5 ملین ڈالر، پن بجلی منصوبوں میں 162.7 ملین ڈالر اور تھرمل منصوبوں میں 33.6 ملین ڈالر شامل ہیں،اس کے علاوہ خوراک کے شعبے میں 44.3 ملین ڈالر، الیکٹریکل مشینری میں 58.5 ملین ڈالر، پیٹرولیم ریفائننگ میں 28.6 ملین ڈالر اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں 16.8 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔

Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے دور میں روس کے خلاف پینٹاگون کے نئے انداز بے نقاب
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں: امریکی میگزین نیوز ویک نے امریکی فضائیہ کے فلائٹ ریکارڈز
فروری
قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کے لیے عراقی وزیر خارجہ کی 5 تجاویز
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن
اگست
افغان صحافی یونین ابوعاقلہ کو انصاف دلانے کی کوشش کرنے والی عالمی تنظیم میں شامل
?️ 31 مئی 2022سچ خبریںافغانستان کی صحافی یونین مختلف ممالک کے صحافیوں اور انسانی حقوق
مئی
خیبر پختوانخواہ میں پی ٹی آئی کو لگا بڑا دھچکا
?️ 20 فروری 2021سیالکوٹ(سچ خبریں)ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب میں پر تشدد واقعات ہوئے جس
فروری
امریکہ شام میں رکنے کا خواہاں؛ دہشت گردی کے خلاف جنگ محض ایک بہانہ
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: امریکی میگزین دی انٹرسیپٹ نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس
جون
نیپرا میں بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی
مئی
وہ 6 یورپی ممالک جنہون نے کیف کو سکیورٹی دینے سے انکار کیا
?️ 24 دسمبر 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے دفتر کے نائب سربراہ آندری
دسمبر
وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ روس کا حتمی شیڈول سامنے آگیا
?️ 23 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے دورہ روس کا حتمی
فروری