پاکستان میں ایران اور امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور غیر یقینی

مذاکرات

?️

سچ خبریں:المیادین کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات غیر یقینی ہیں، جبکہ ایران نے شرکت پر ابھی تک جواب نہیں دیا۔ پاکستان ثالثی کوششیں تیز کر رہا ہے۔

المیادین کے پاکستان میں موجود نامہ نگار کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی صورتحال ابہام کا شکار ہے اور اس حوالے سے کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

اسلام آباد سے رپورٹ دیتے ہوئے المیادین کے نمائندے نے بتایا کہ آئندہ مذاکرات کے بارے میں ابھی تک صورتحال واضح نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے دوسرے دور میں شرکت کے حوالے سے کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔

دوسری جانب ایسوایٹڈ پریس نے پاکستانی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران واشنگٹن اور تہران دونوں سے رابطے تیز کر دیے ہیں تاکہ منگل کے روز مذاکرات دوبارہ شروع کرائے جا سکیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران نے بحری محاصرہ جاری رکھنے اور ایرانی تجارتی جہازوں کی ضبطی کو امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، اور اسے اسلام آباد میں ہونے والے نئے مذاکرات کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بتایا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو قبولیت سے پہلے ہی سبوتاژ کر دیا

?️ 3 اکتوبر 2025اسرائیل نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو قبولیت سے پہلے ہی سبوتاژ

نیتن یاہو کے دفتر کا دعویٰ: ہم ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے کو فوری طور پر نافذ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں

?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبرین: اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا کہ حکومت

امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں۔ حافظ نعیم

?️ 1 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ

کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وفاق اور افواج کے ساتھ ہے: مزمل اسلم

?️ 13 نومبر 2025پشاور: (سچ خبریں) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے

پاک فوج کی حمایت میں اہم بل منظور

?️ 8 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح

بھارتی حکومت آنیوالی نسلوں کو پانی کیلئے جنگوں پر مجبور کررہی ہے۔ بلاول بھٹو

?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو

بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ حافظ نعیم

?️ 21 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے

یحییٰ السنور پورے صیہونی ڈھانچے کے ساتھ کیا کیا؟؛ صیہونی سکیورٹی مطالعاتی مرکز کی زبانی

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سب سے معتبر سکیورٹی ریسرچ سینٹر نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے