سعودی عرب کے قریب آئل ٹینکر کو نامعلوم حملے کا نشانہ بنایا گیا

سعودی عرب

?️

سچ خبریں:برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ادارے نے سعودی عرب کے ساحلی علاقے ینبع کے قریب ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم پرتابے سے حملے کی اطلاع دی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ادارے نے سعودی عرب کے قریب ایک بحری حادثے کی اطلاع دی ہے، جس میں ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم پرتابے سے نشانہ بنایا گیا۔

الجزیرہ کے مطابق برطانوی ادارے نے بتایا کہ اسے سعودی عرب کے شہر ینبع سے 63 سمندری میل مغرب میں پیش آنے والے ایک بحری واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی ینبع کے قریب ایک آئل ٹینکر نامعلوم پرتابے کی زد میں آیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا۔

ادارے کے مطابق پرتابہ لگنے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔

ابھی تک واقعے کی نوعیت، حملے کے ذمہ دار عناصر یا آئل ٹینکر کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

مشہور خبریں۔

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا شور شرابہ، 3 ہزار 4 سو 31 ارب 71 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور

?️ 28 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کے شور شرابے اور

مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں محمد اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

?️ 7 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے جمعہ کو مسلسل دوسرے

 ہم یمنیوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہیں:  لبنانی وزیر

?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں:   لبنان کے سابق وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے اپنے ایک

نیتن یاہو فلسطینیوں کا خون بہا کر خود کو بچانا چاہتا ہے: فلسطینی وزارت خارجہ

?️ 13 جون 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطینی وزارت خارجہ نے ہفتے کی شب ایک بیان میں

شامی حقوقی مرکز کے مطابق الجولانی حکومت کی جیلوں میں ہولناک تشدد کے واقعات

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں:  شامی حقوقی مرکز برائے انسانی حقوق (دیڈبان) نے الجولانی حکومت

بہاولپور: 8 سالہ بچی کے ریپ کا الزام ثابت، مجرم کو سزائے موت

?️ 28 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں)بہاولپور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 8سالہ بچی کے

عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم

?️ 19 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت فراہمی کا اعلان

?️ 21 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ بینک (world bank)نے پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے