?️
سچ خبریں:صہیونی ریاست کی ایک سیاسی شخصیت نے ایک بار پھر بنیامین نیتن یاہو کی حکمت عملی پر سخت تنقید کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حماس کے مطالبات کے مقابلے میں صیہونیوں نے ڈالے ہتھیار
قدس الاخباریہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایتمار بن گویر، جو حال ہی میں صیہونی کابینہ سے استفعی دینے والے صیہونی سیاستدان ایتمار بن گویر نے نیتن یاہو کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں حماس کا وجود ختم ہونے کے قریب تھا، لیکن نیتن یاہو نے حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے انہیں انسان دوستانہ امداد اور ایندھن فراہم کر کے نجات دی، جس کی وجہ سے انہیں اپنی تنظیم کو دوبارہ تعمیر کرنے کا موقع ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ ٹرمپ حماس کی امداد بند کرنے اور اسے ختم کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی مکمل حمایت دیتے ہیں لیکن نیتن یاہو کی کابینہ ہتھیار ڈالنے کے اپنے راستے پر چلنے کو ترجیح دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونی حکومت نےحماس کے سامنے قدم پیچھے کھینچے
بن گویر نے یہ بھی کہا کہ جب حماس کے عناصر ہماری سرحدوں سے محض 200 میٹر کے فاصلے پر بلڈوزر کے ساتھ سرگرم عمل ہیں، ہمارے فوجی جنگ بندی اور ہتھیار ڈالنے کی پالیسی کی وجہ سے رد عمل ظاہر کرنے سے قاصر ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف
?️ 14 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداکلت
مئی
قومی اسمبلی: یونیورسٹیوں کے قیام کے بلوں پر وزیر تعلیم کا ’متعصبانہ رویہ‘ تنازع کا سبب بن گیا
?️ 2 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں یونیورسٹیوں کے قیام کے بل کے معاملے
اگست
پاکستان، امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے پرعزم
?️ 2 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) امریکا کے لیے پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ
مارچ
یمنی مجاہدین نے عراقی مجاہدین سے کیا کہا؟
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن
نومبر
کورونا اور ویکسین سے متعلق افواہیں پھیلانے پر فیس بک کی جانب سے پابندی عائد
?️ 20 اگست 2021نیویارک (سچ خبریں) فیس بک انتظامیہ نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے کورونا
اگست
ہم اسرائیل کو کبھی بھی سرکاری طور پر تسلیم نہیں کریں گے: یحیی السنوار
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نئے رہنما نے
اگست
سپریم کورٹ کے سینئر ججوں کا چیف جسٹس کو خط، خالی اسامیوں پر فوری تعیناتی پر زور
?️ 9 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز
اکتوبر
امریکی حکومت کو دنیا میں اپنی فوجی سامراجیت کا خاتمہ کرنا چاہیے: یورپی پارلیمنٹ ممبر
?️ 13 اگست 2021سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے امریکی عسکریت پسندی اور سامراج
اگست