?️
سچ خبریں:یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کی یاد ہمیشہ کائنات کے آزادمنش لوگوں کے دلوں میں باقی رہے گی
یمن کی وزارتِ خارجہ نے سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفیالدین کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ نے اپنی پوری زندگی صہیونی قبضے کے مقابلے اور امت اسلامی خصوصاً فلسطین کے دفاع کے لیے وقف کی، وہ ہمیشہ کائنات کے آزادمنش لوگوں کے دل و دماغ میں زندہ رہیں گے اور نسلوں کی یادداشت میں جاودان رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:شہید نصراللہ نیو مڈل ایسٹ پروجیکٹ کے خاتمے کا سبب بنے: انصار اللہ
وزارت خارجہ صنعاء نے زور دیا کہ یمنی عوام کبھی بھی سید حسن نصراللہ کی ان حمایتوں کو فراموش نہیں کریں گے جو انہوں نے یمن پر دشمن کی جارحیت کے پہلے دن سے کیں،یہ حمایت تاریخ کی درخشاں صفحات میں درج ہے،شہید نصراللہ کی یاد یمن کے ہر فرد کے دل میں زندہ ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ حزب اللہ نے بے شمار قربانیاں دی ہیں مگر آج بھی مضبوطی سے کھڑا ہے،میدان کی شہادتیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حزب اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہوچکا ہے اور پرچمِ مقاومت ہمیشہ بلند رہے گا۔
مزید پڑھیں:شہید سید حسن نصر اللہ جغرافیائی اور دنیاوی حدود سے تجاوز کر گئے
یمن نے لبنانی عوام پر زور دیا کہ وہ اتحاد برقرار رکھیں اور اختلافات کو پسِ پشت ڈالیں کیونکہ لبنان کی قومی وحدت وہ مضبوط دیوار ہے جس کے سامنے تمام صہیونی سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔


مشہور خبریں۔
اسلام آباد کے لئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ تیار کر لیا گیا
?️ 3 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے
نومبر
ایکسٹینشن نہیں لوں گا،5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہو جاؤں گا،جنرل قمر جاوید باجوہ
?️ 21 اکتوبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح
اکتوبر
عراقی مزاحمتی تحریک کا امریکہ کو شدید انتباہ
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:عراقی مزاحمتی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار
جون
ٹرمپ اور دنیا کے ساتھ تجارتی جنگ؛ اہداف اور نتائج
?️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ میں درآمد کی جانے والی اشیاء پر باہمی محصولات
اپریل
بغداد ایئرپورٹ کے اندر فائرنگ واقعہ کی حقیقت کیا ہے؟
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے اتوار کے روز بعض
اگست
مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 370 اور 35A کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
?️ 4 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دفعہ
اپریل
پنجشیر محاذ افغانستان کی مکمل آزادی تک لڑتا رہے گا؛احمد شاہ مسعود کے بھائی کااعلان
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:احمد شاہ مسعود کے بھائی نے دعویٰ کیا کہ پنجشیر کی
ستمبر
500 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا کہ منگل کی صبح سے کم
اکتوبر