لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا

لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا

?️

تل ابیب (سچ خبریں)  لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرن گر کر تباہ ہوگیا جس کا اعتراف خود دہشت گرد ریاست اسرائیل نے کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غزہ اور غرب اردن کے شمالی علاقے میں دو ڈرون طیاروں کے مار گرائے جانے کے صرف دو دن کے بعد ہی لبنان کی حدود میں ایک اور ڈرون کے طیارہ مار گرایا گيا ہے۔

صہیونی فوج کے ایک ترجمان آویخای ادرعی نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ ڈرون اپنی معمول کی پرواز کے دوران لبنان کی حدود میں گرا ہے۔

آویخای ادرعی نے دعوی کیا کہ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا ہے اور اس سے کسی قسم کی اطلاعات حاصل نہیں کی جا سکتيں۔

صیہونی فوج کے ترجمان کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ذرائع ابلاغ نے بدھ کے روز رپورٹ دی تھی کہ فلسطینی جوانوں نے اسکائی رائڈر قسم کے ایک ڈرون کو غرب اردن کے شمالی علاقے میں مار گرایا ہے۔

اس خبر کے جاری ہونے کے بعد صیہونی حکومت نے تکنیکی خرابی کے سبب اپنے ایک ڈرون کے گرنے کی خبر دی تھی۔

فلسطینی ذرائع نے منگل کے روز بھی غزہ کے شمالی علاقے میں "اسکائی کلارک” قسم کے ایک ڈرون کا تباہ شدہ ڈھانچہ ملنے کی خبر دی تھی۔

مشہور خبریں۔

زیلنسکی نے زاپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورت حال کو "خوفناک” قرار دیا

?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں: یوکرین کے صدر نے ساتویں روز پلانٹ میں بجلی کی

یوکرین میں ہماری حیاتیاتی تجربہ گاہیں پرامن مقاصد کے لیے ہیں:امریکہ

?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا کہ یوکرین میں اس ملک

امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو جھوٹ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہا ہے: ایران

?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں:اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن نے

سال 2022 کے دوران معیشت کو سنگین عدم توازن کا سامنا رہا، اسٹیٹ بینک

?️ 8 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سال 2022 میں معیشت کو شدید عدم توازن

’بنیادی حقوق کو بڑا دھچکا‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر قانونی و سیاسی ماہرین کا ردِعمل

?️ 14 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے گزشتہ شب الیکشن کمیشن کے فیصلے

نیتن یاہو کے خلاف صیہونی مظاہرے ایک بار پھر

?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے مسلسل 11ویں ہفتے بنجمن نیتن یاہو کی

زیلینسکی کو جسمانی طور پر ہٹانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے: مدودف

?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:کریملن محل پر ڈرون حملے کے بعد، جس کا الزام ماسکو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے