غزہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونی فضائی حملہ

غزہ

?️

سچ خبریں:غزہ میں واقع جبالیا کیمپ کے پناہ گزین خیمے صیہونی فضائی حملوں کا نشانہ بنے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

غزہ میں صیہونی فضائی حملوں میں جبالیا کیمپ کے پناہ گزین خیمے نشانہ بنے، متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ شدید انسانی بحران کے باعث شہداء الاقصیٰ اسپتال بجلی کی بندش کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔

صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے جبکہ علاقے میں انسانی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور شہداء الاقصیٰ اسپتال بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے چند لمحے قبل غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنایا۔

اس وحشیانہ حملے کے نتیجے میں متعدد فلسطینی پناہ گزین زخمی ہو گئے۔

اس کے علاوہ صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج کیمپ کے شمال مشرقی علاقوں پر بھی حملے دوبارہ شروع کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب غزہ میں انسانی صورتحال کی شدید خرابی کے باعث شہداء الاقصیٰ اسپتال کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ بجلی منقطع ہونے کی وجہ سے اس اسپتال کے بند ہونے کے لیے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

مشہور خبریں۔

ترقی اب سینیارٹی نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر ہوگی۔ احسن اقبال

?️ 30 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا

سعودی اتحاد کے یمن میں مزارات اور مقدس مقامات پر حملے

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:یمن میں اوقاف کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں مزارات،

مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچا دی گئی

?️ 26 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کینیا میں 3 روز قبل مبینہ طور پر پولیس

امریکہ کی یوکرین کو مزید 300 ملین ڈالر کی فوجی امداد

?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ یوکرین کو مزید 300 ملین ڈالر کی فوجی امداد بھیجے

امریکی سفارت خانے کا عملہ سوڈان میں روپوش ہوا

?️ 19 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں تنازعات اور تشدد کے ساتھ ہی خرطوم میں امریکی

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق کر دی

?️ 20 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 مئی کو ہونے

والد نے ہمیں خاموش رہنے کو کہا لیکن اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں، عمران خان کے بیٹوں کا پہلا انٹرویو

?️ 13 مئی 2025لندن: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے

عدالتی امور میں ’مداخلت‘ پر ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر تحقیقات کا مطالبہ

?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کی جانب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے