فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کیسے ہوگی؟ مصری صدر

فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کیسے ہوگی؟ مصری صدر

🗓️

سچ خبریں:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور قیدیوں کے تبادلے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصر کا موقف اٹل ہے۔

القاہرہ الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح  السیسی نے اسپین کے دورے کے دوران اس ملک کے وزیر اعظم پدرو سانچیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت پر بات کی۔
 انہوں نے غزہ کی تعمیر نو کو فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بغیر ممکن بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس منصوبے کی حمایت کرنی چاہیے۔
السسی نے کہا کہ مصر اور اسپین دونوں نے غزہ میں مکمل جنگ بندی کے نفاذ کی ضرورت پر زور دیا ہے اور مصر نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شام کے حوالے سے بھی مصر کا موقف واضح ہے ، ہم وہاں ایک جامع سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
اسی طرح السیسی نے اسرائیل کی جانب سے شام کی حاکمیت اور گولان کی زمین پر قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
مصر کے صدر نے لبنان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے کی اہمیت اور لبنانی علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

معاملات بھارت نے بگاڑے ، ازالہ بھی بھارت کو ہی کرنا ہے: وزیر خارجہ

🗓️ 23 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مذاکرات

پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجود زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024 بل منظور، کسانوں پر سپر ٹیکس لگے گا

🗓️ 15 نومبر 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس پنجاب بل 2024

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے

🗓️ 28 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو مس کنڈکٹ کی شکایت پر شوکاز نوٹس جاری

🗓️ 27 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5

ہم اس خوفناک صورتحال تک کیسے پہنچے؟

🗓️ 27 ستمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ نے مقبوضہ علاقوں کی گلیوں

صہیونی حکومت دہشت گردی کی جڑ ہے: فلسطین

🗓️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: نبیل ابو رادین نے کہا: دنیا کے ممالک فلسطین کو مشرقی

صیہونیوں کی بے گھر افراد کی رہائش گاہ پر بمباری

🗓️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر

مسجد اقصیٰ پر بن گور کے حملے پر حماس کا ردعمل

🗓️ 23 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر اٹمر بن گور صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے