?️
سچ خبریں: کمالا ہیرس نے اپنی صحت کی سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی اسی طرح کے اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے اپنی طبی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں وائٹ ہاؤس نے ان کے ڈاکٹر نے لکھا ہے کہ ان کی جسمانی اور ذہنی حالت کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بائیڈن کو ٹرمپ کے ساتھ بحث سے پہلے طبی معائینہ کی ضرورت
ہیرس کی طبی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ صحت مند غذا لیتی ہیں، باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں اور نشہ آور اشیاء کے استعمال سے گریز کرتی ہیں۔
رپورٹ کے آخر میں کہا گیا کہ ہیرس جسمانی اور ذہنی طور پر اتنی مستعد ہیں کہ وہ صدارتی ذمہ داریاں کامیابی کے ساتھ انجام دے سکیں۔
ہیرس کی انتخابی مہم ٹیم نے اس رپورٹ کے فوراً بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی صحت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا معاملہ اٹھایا اور سوال کیا کہ آیا سابق صدر کچھ چھپا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ صدر بننے کے لیے ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں : بائیڈن
ہیرس نے خود بھی کہا کہ ان کے مخالف اور ان کی ٹیم امریکی عوام کو یہ بتانا نہیں چاہتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور آیا وہ صدارت کے لیے موزوں ہیں یا نہیں۔
مشہور خبریں۔
آل سعود کے جرائم کو امریکی گرین سگنل
?️ 12 نومبر 2022سچ خبریں:امریکہ اور مغربی ممالک نے سعودی عرب میں ہونے والے جرائم
نومبر
فیسبک کا نام تبدیل ہونے کا امکان
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل
اکتوبر
کینیڈا نے بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کیا
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: کینیڈا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا
اکتوبر
سعودی عرب میں بے روزگاری، وزیر محنت کو ہٹانے کا مطالبہ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: سعودیوں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مہم شروع کی
فروری
کیا مشرق وسطی میں بڑی جنگ ہونے والی ہے؛روس کا اظہار خیال
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے
اکتوبر
نئے امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا نیا موقف
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں اعلان کیا ہے کہ
فروری
مراکش کے سابق وزیر اعظم کی ایران کی مکمل حمایت اور نارملائزیشن کو فروغ دینے والوں پر کڑی تنقید
?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: انصاف اور ترقی کے سکریٹری جنرل اور مراکش کے سابق
جولائی
شبلی فراز نے چینی بحران میں حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فرازنے
نومبر