?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں میں تعطیل کے دن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال 3 جنوری بروز پیر کو تمام بینک، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیزعوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بینکس، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ واضح رہے کہ سال نو کے آغاز کے پہلے دن صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام بینکس بند رہتے ہیں، اس روز بینکس کے آپریشنل کام جاری رہتے ہیں جبکہ عوامی لین دین بند کر دیا جاتا ہے۔


مشہور خبریں۔
حنظلہ کی امریکہ اور صیہونی حکومت کو سائبر وارننگ
?️ 21 مئی 2026 سچ خبریں:ہیکر گروپ حنظلہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو کسی
مئی
ایران اور علاقائی امن کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ / نائیجیریا کی حکومت کا نیا خطرہ
?️ 22 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے نائیجیریا کی حکومت کو کھلم کھلا دھمکی
نومبر
حکومت کا اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے سکیور نیبر ہوڈ سروے کا اعلان
?️ 13 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے
نومبر
فرانس میں نئے سیاسی بحران کے دباؤ میں میکرون
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: ایک سال میں تیسرے فرانسیسی وزیر اعظم سیبسٹین لی کورنیو
اکتوبر
بڑھتی ہوئی واپس ہجرت؛صیہونی حکام کی تشویش
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج
اکتوبر
غزہ کے سلسلے میں کینیڈا کا منافقانہ بیان
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں:کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری میں
اکتوبر
بائیڈن اور ٹرمپ دونوں نفرت انگیز کیوں ہیں؟
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:حالیہ سروے کے مطابق اہم سوال یہ ہے کہ امریکی عوام
مئی
تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ
?️ 3 ستمبر 2025ہری پور (سچ خبریں) تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی کی
ستمبر