صہیونی کابینہ اور آبادکاروں پر پابندی عائد کی جائے: بیلجیم

صہیونی

?️

سچ خبریں:بیلجیم کے وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کی کابینہ اور صہیونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بیلجیم کے وزیر خارجہ نے صہیونی کابینہ اور مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد میں ملوث صہیونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ ایک امریکی رکن کانگریس نے بھی مسلح آبادکاروں کی جانب سے اپنے وفد کو روکنے کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپ کی جانب سے صہیونی حکومت کی جانبداری واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے، جبکہ صہیونی حکومت کے طرز عمل میں تبدیلی لانے کے لیے تمام ممکنہ دباؤ کے ذرائع استعمال کیے جانے چاہییں۔

بیلجیم کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ مغربی کنارے کے فلسطینی باشندوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث صہیونی کابینہ اور صہیونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کی جانی چاہییں۔

دوسری جانب صہیونی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی کانگریس کے رکن رو کھانا نے بتایا کہ مغربی کنارے کے ایک فلسطینی گاؤں کے دورے کے دوران ان کے وفد کو مسلح صہیونی آبادکاروں نے روک لیا۔

امریکی رکن کانگریس نے اس واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ مسلح صہیونی آبادکاروں نے اسلحہ کے زور پر ان کی گاڑی کا راستہ روک لیا۔

مشہور خبریں۔

امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے بعد ٹرمپ: مزید ملازمین کو نکال دیا جائے گا

?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں: بجٹ بل پر کسی معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کی

پاکستان رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80 لاکھ خوراکیں وارد کرے گا

?️ 19 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چین سے رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، خصوصی طیارے سے متعلق انتظامات کرنے کی ہدایت

?️ 19 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر

بچی کی ویڈیو شیئر کرنے پر ابرارالحق کو تنقید کا سامنا

?️ 27 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) ٹوئٹر پر کم سن بچی کی جانب سے روٹی

اسرائیلی وزیر سلامتی کا اردن کا خفیہ دورہ

?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:  اسرائیلی وزیر سلامتی عمر بارلف نے چند روز قبل اردن

ٹرمپ کی توہین عدالت

?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر کے خلاف فحش فلموں کے اداکار

وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

?️ 2 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا

روس اور امارات کے وزرائے خارجہ کی آبنائے ہرمز پر گفتگو

?️ 25 اپریل 2026 سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے ایک پریس بیان میں اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے