🗓️
سچ خبریں:مقبوضہ حیفا میں مقبوضہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو سے کیے گئے ایک حملے میں کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو سے کیے گئے ایک حملے میں کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ فلسطین میں متعدد دھماکے
لبنانی چینل المنار کے مطابق، صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حیفا میں ایک کارروائی کے دوران گرم اور سرد ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
عبرانی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حملہ فائرنگ اور چاقو کے وار پر مشتمل تھا، جس میں کئی افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ایمرجنسی سروسز کے مطابق، پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے،مزید برآں، رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں: تل ابیب کے قلب میں طاقتور ترین آپریشن
تاحال اس حملے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ صیہونی سکیورٹی ادارے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کا نتیجہ آنے کے بعد ہی واقعے کی تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جبر اور عدم مساوات صہیونیوں کی معکوس ہجرت کو تیز کرنے کے اسباب
🗓️ 8 فروری 2022سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار نے اسرائیل میں تنظیموں کے رہنماؤں
فروری
تہران میں اسماعیل ھنیہ کا بزدلانہ قتل
🗓️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: آج صبح، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل پبلک ریلیشنز
جولائی
پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ، قادر مندوخیل اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج
🗓️ 20 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔242 سے
فروری
امریکہ کے ساتھ روس کے تعلقات بحران ہیں: پیوٹن
🗓️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ واشنگٹن اور ماسکو کے
اپریل
طوفان الاقصیٰ کے اثرات
🗓️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اس بات کی طرف
اپریل
اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال
🗓️ 6 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے
جنوری
وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا
🗓️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان
مارچ
تمام ممالک اپنے شہرکے داعشیوں کے کو واپس لیں: عراقی وزیر خارجہ
🗓️ 12 مئی 2022عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے مراکش میں داعش کے خلاف بین
مئی