?️
سچ خبریں:سرایا القدس کے مطابق جنین کے قریب صیہونی فوجی کمک فورسز کے راستے میں نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس سے صہیونی فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
سرایا القدس، جو کہ اسلامی جہاد فلسطین کے عسکری ونگ ہے، نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جنین بریگیڈ نے مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی انجام دی ہے۔
سرایا القدس کی جنین بریگیڈ نے بتایا کہ اس کے جنگجوؤں نے جنین کے قریب واقع علاقے سیلہ الحارثیہ کے داخلی راستے پر صیہونی فوجی کمک کے راستے میں ایک دیسی ساختہ بارودی مواد (آئی ای ڈی) نصب کر کے دھماکے سے اڑا دیا۔
بیان کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت کیا گیا جب صہیونی فوجی کمک اس علاقے میں داخل ہو رہی تھی، جس کے نتیجے میں دشمن کی گاڑیوں کو واضح نقصان پہنچا۔
سرایا القدس نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں ان کی ایک جنگی یونٹ نے منصوبہ بندی کے تحت بم کو کامیابی سے پھٹایا، جس سے صیہونی فوجی نقل و حرکت کو نشانہ بنایا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
محسن نقوی کی قطری وزیرداخلہ سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر موقف سے آگاہ کیا
?️ 5 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطر کی
مئی
پیرس کی سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟
?️ 9 جولائی 2023سچ خبریں: سکیورٹی اداروں کی طرف سے اعلان کردہ پابندیوں کے باوجود
جولائی
پاکستان کے مضبوط دفاع کیلئے مستحکم معیشت ضروری ہے، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو
?️ 4 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے مضبوط
جنوری
امریکی تہذیب کا ہتھیار اور تشدد سے کیا جوڑ ہے؟
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:جرمن اخبار نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ امریکہ کے
جون
فلسطینی عوام نے مٹھائیاں تقسیم کرکے ہشام ابو حواش کی فتح کا جشن منایا
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں: ہشام ابو حواش کی چار روزہ بھوک ہڑتال کے بعد
جنوری
بائیڈن کی مقبولیت میں کمی کی بڑی وجہ ان کا افغانستان چھوڑنے کا طریقہ ہے: بولٹن
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ
نومبر
خیبرپختونخوا: وزیر اعلی ہاؤس کے 6 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
?️ 1 اپریل 2021پشاور(سچ خبریں) وزیر اعلی ہاؤس خیبرپختونخوا کے چھ ملازمین کا کورونا ٹیسٹ
اپریل
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
?️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر
مئی