وزیر اعظم کا حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر رد عمل کا سامنے آگیا

وزیر اعظم عمران خان

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم  نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہیں ہم سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی محمد اشرف صحرائی کی وفات پر گہرےدکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے کشمیر کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، بھارت حریت قیادت کو قید میں رکھ کر آزادی کے جذبے کو دبا نہیں سکتا، بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کے خلاف ان کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا۔

صدر مملکت نے جدوجہدِ آزادی کشمیر کیلئے مرحوم کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت قید حریت قیادت اور بے گناہ کشمیریوں کو فی الفور رہا کرے، اقوام ِ متحدہ اور بین الاقوامی قیادت کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، بین الاقوامی برادری کشمیر کے متعلق اپنے وعدوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرے۔

مشہور خبریں۔

پی ڈی ایم شدید اختلاف کا شکار ہو گئی

?️ 9 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک

چین اور روس کے تعلقات، لا محدود شراکت یا مشرقی رقابت؟

?️ 31 اکتوبر 2025چین اور روس کے تعلقات، لا محدود شراکت یا مشرقی رقابت؟  عالمی

امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ، وائٹ ہاؤس میں صحافتی رسائی بحال کرنے کا مطالبہ

?️ 21 ستمبر 2026سچ خبریں:سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو نے صحافیوں کے

بائیڈن کی پوری توجہ ایران کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے پرہے:نیویارک ٹائمز

?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں:نیویارک ٹائمز نے امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے

یوکرین بحران اور مشرق وسطیٰ کی مساوات پر اس کے اثرات

?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:   یوکرین کے بحران کے حوالے سے، یہاں تک پہنچنے کی

چوہدری نثار پی ٹی آئی میں آجاتے ہیں تو ہمیں فائدہ ہوگا:فواد چوہدری

?️ 25 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی

پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم

?️ 14 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل فنڈزکی کمی کے باعث غیرفعال ہوگئی

?️ 5 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پارک) حکومتی عدم توجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے