اب تک کتنے فلسطینی رفح چھوڑ چکے ہیں؟آنروا کی رپورٹ

رفح

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ سے منسلک فلسطین کی امداد کرنے والی ایجنسی نے رفح میں صیہونی حکومت کی مہم کے دوران تین لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔Aid

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں کم از کم تین لاکھ افراد رفح شہر چھوڑ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رفح پر حملے کے منصوبے کے بارے میں صیہونی سیاسی حلقوں کا اظہار خیال

اس بین الاقوامی ایجنسی نے تاکید کی کہ رفح شہر سے فلسطینی پناہ گزینوں کی جبری اور غیر انسانی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔

UNRWA نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے جانے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔

دریں اثنا، صیہونی حکومت نے چند روز قبل رفح شہر میں اپنی مہم شروع کی ہے جبکہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز کے سات ماہ گزرنے کے بعد بھی اپنے پہلے سے اعلان کردہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔

مزید پڑھیں: رفح میں صیہونی جارحیت کے خلاف ورلڈ فوڈ پروگرام کی وارننگ

واضح رہے کہ رفح شہر میں 50 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں اور بہت سے ماہرین کے مطابق اس شہر پر حملہ فوجی اہمیت سے زیادہ قابضین کی شکست خوردہ فوج کے حوصلے بلند کرنے کے لیے ہے جبکہ اس سے انسانی تباہی میں آسکتی ہے۔

اب تک کتنے فلسطینی رفح چھوڑ چکے ہیں؟آنروا کی رپورٹ

اقوام متحدہ سے منسلک فلسطین کی امداد کرنے والی ایجنسی نے رفح میں صیہونی حکومت کی مہم کے دوران تین لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔

مشہور خبریں۔

بغداد میں آسٹریلوی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ

?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:  عراقی میڈیا نے آج صبح جمعہ کو بغداد ہوائی اڈے کے

ٹیکسز کے بجاے عوام کو ریلیف دی جائے:وزیر اعظم

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اراکین کی جانب سے مہنگائی پر اظہار نظر کرنے

نو ٹو کنگ’ مظاہرے عالمی میڈیا کی سرخیوں میں شامل

?️ 31 مارچ 2026سچ خبریں: مغربی میڈیا نے ایران پر امریکہ اور صہیونی حکومت کی

خلیج فارس کے ممالک کے لیے چین کی حکمت عملی کیا ہے؟

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:آج خلیج فارس کے ممالک اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

?️ 16 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول

پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 30 لاکھ سے زائد بچے خطرات کا شکار

?️ 1 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے خبردار

ہمیں امید ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات ہوں گے: پاکستان 

?️ 21 اپریل 2026 سچ خبریں:پاکستان کے سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے ایران

غزہ کے شمال میں صہیونیوں کا نیا جرم

?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں اسپتال اور صحت کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے