?️
سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں سابق امریکی صدر کے لیے ابتدائی اور اصلی دونوں مرحلے میں نئے چیلنجز ہیں۔
نیویارک ٹائمز اور سیانا کالج کے مشترکہ طور پر کرائے گئے سروے میں تقریباً نصف ممکنہ ریپبلکن ووٹروں نے کہا ہے کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات کے انٹرا پارٹی مرحلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ کسی اور کو ووٹ دیں گے۔
سروے میں 2024 کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کو منتخب کرنے کے لیے انٹرا پارٹی مرحلے میں حصہ لینے کا ارادہ رکھنے والوں میں سے 49 فیصد نے کہا کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ دیں گے،جبکہ 46 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ وہ ٹرمپ کے دوسرے حریفوں میں سے کسی ایک کو ووٹ دیں گے،واضح رہے کہ ٹرمپ کے حریفوں میں رون ڈی سینٹیس 25 فیصد کے ساتھ اہم حریف ہیں۔
بلومبرگ نیوز چینل کی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ سروے ری پبلکن پارٹی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اثر و رسوخ میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے،اس رپورٹ کے مطابق نوجوان ووٹرز اور کالج کی ڈگریوں والے لوگوں نے کہا کہ وہ انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹرمپ کے علاوہ کسی اور کو ووٹ دیں گے، نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ اس گروپ کے ووٹوں کی اکثریت ڈی سینٹیس کو جائے گی۔
مشہور خبریں۔
کویت کا صہیونی کمپنی کے ساتھ تعاون ختم
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: کویت کے وزیر خزانہ عبدالوہاب الراشد نے اس ملک
دسمبر
شامی اور فلسطینی ایک ہی قوم ہیں
?️ 9 جون 2021سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے اپنی ایک تقریر کہاکہ شامی اور
جون
شام میں دہشتگردوں کو مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ
?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ اس ملک کے
جنوری
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے
نومبر
بن گوریون چینل بنانے کا صہیونیوں کا خواب چکنا چور
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے اسرائیلی جہازوں
دسمبر
دودی خان نے راکھی ساونت کو انگوٹھی پہنادی
?️ 28 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی ماڈل و اداکار دودی خان کی جانب سے
فروری
جماعت اسلامی نے میئر کراچی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
?️ 15 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس
جون
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کی اجازت
?️ 16 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
اکتوبر