10 اسرائیلی قیدیوں کو جلد رہا کر دیا جائے گا: ٹرمپ

ٹرمپ

?️

واضح رہے کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں کے ساتھ ایک ڈنر کے دوران یہ بات کہی، جہاں انہوں نے مغربی ایشیا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وائٹ کوک کی کوششوں کی تعریف بھی کی۔
اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کار 6 جولائی سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جنگ بندی کے تازہ دور مذاکرات میں مصروف ہیں۔ وہ امریکہ کے 60 روزہ جنگ بندی کے معاہدے کے پیشکش پر غور کر رہے ہیں، جس کے تحت 10 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور 18 دیگر کی لاشوں کی واپسی شامل ہے۔
ٹرمپ نے اس سلسلے میں کہا کہ ہم نے زیادہ تر یرغمالوں کو واپس لے لیا ہے۔ ہم جلد ہی 10 مزید افراد کو رہا کروائیں گے، اور مجھے امید ہے کہ یہ معاملہ جلد ہی حتمی شکل اختیار کر لے گا۔

مشہور خبریں۔

ہمارے جاہل مفکرینِ دیواروں سے ٹکریں مار رہے ہیں، عارف علوی

?️ 27 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا

شہباز گل کے خلاف جاری وارنٹ منسوخ ہو گئے

?️ 1 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) عدالت نے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ

بائیڈن کا امریکی عدالت کے اپنے بیٹے کے خلاف فیصلے پر ردعمل

?️ 12 جون 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے آج اپنے بیٹے کے خلاف

پاک بنگلہ دیش تعلقات کو بیرونی طاقتیں خصوصا ًبھارت نے دانستہ طورپرخراب کرنے کی کوشش کی

?️ 7 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ تاریخ،

آن لائن سیفٹی سے متعلق ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کا مشترکہ ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ

?️ 24 اکتوبر 2024 سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پی

لداخ کے شعبہ سیاحت میں بیرونی مداخلت کو روکنے کا مطالبہ

?️ 12 اپریل 2025لہہ: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے

صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی کی شہادت

?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:48 سالہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی اسیر کی النقب جیل

سعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز

?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے