?️
سچ خبریں:مغرب کے پاس صرف دو ہی راستے ہیں،یا روس اور ایران کے خلاف پابندیاں ہٹا لیں یا پھر انتہائی مہنگے اخراجات کے ساتھ موسم سرما کو برداشت کرنا، جو مغربی ایشیا میں جنگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
دنیا میں تیل اور گیس کے تین بڑے ذرائع ہیں ؛سائبیریا، خلیج فارس اور بحیرہ کیریبین، امریکہ نے پہلے ایران، پھر وینزویلا اور آخر میں روس پر پابندیاں لگائیں۔ نیز یمن پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حملے کی وجہ سے خلیج فارس سے تیل کی برآمدات جنگ کے شدید خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ توانائی جس کا براہ راست تعلق مہنگائی اور کساد بازاری یا دنیا کے ممالک کی معاشی خوشحالی سے ہے، سب سے زیادہ نقصان سے دوچار ہوا، لیکن اس معاملے کا نچوڑ کیا ہے اور مغربی بلاک پر اس کا کیا اثر ہے؟
گزشتہ سال تک روس یورپ کی گیس کا 40% فراہم کرتا تھا اور Nord Stream 2 پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ، اس نے مزید گیس برآمد کرنے کا ارادہ کیا، جسے امریکہ کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا،واضح رہے کہ ماسکو نے یورپ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی جبکہ اس نے پڑوسی ممالک میں نیٹو اور مخملی انقلابات کی توسیع کو برداشت کیا، تو پھر امریکہ نے یوکرین میں نو نازیوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کیوں کی؟ امریکہ کے عالمی زوال کو کم کرنے اور ایک متوازن کثیر قطبی نظام کے قیام کو ملتوی کرنے کے لیے امریکی حکمت عملی سازوں نے بیک وقت روس اور چین پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور رخ موڑ کر مغربی ایشیا کا کنٹرول سنبھال لیا۔
ان کے نقطہ نظر سے روس کے پاس اپنی فوجی طاقت کے علاوہ کوئی ایسا کارڈ نہیں تھا جو امریکی معیشت پر دباؤ ڈال سکے، اس لیے ان کا خیال تھا کہ روس پر اقتصادی پابندیاں لگا کر وہ اسے پیسہ کمانے سے روک سکیں گے جس کے نتیجہ میں ماسکو میں سیاسی نظام کا خاتمہ یا تبدیلی کی حکمت عملی سے اس حریف کو ختم کر دیا جائے گا اور اس کے توانائی کے وسیع وسائل تک اپنی رسائی ممکن بنائی جائے گی،تاہم ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
مشہور خبریں۔
پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے
?️ 5 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے امریکا میں اپنا قیمتی اثاثہ روزویلٹ
جون
ملک کے مفاد میں شہباز شریف کو کیا کرنا چاہیے؟: آفتاب احمد خان
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ
جون
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع
?️ 5 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد
جنوری
عرب ممالک کے لوگ رمضان میں کون سے ڈرامے دیکھتے ہیں؟
?️ 3 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین اور صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی قوم کی جدوجہد پر
اپریل
عدلیہ انصاف کی فراہمی میں وکلا تنظیموں کی معاونت پر انحصار کرتی ہے، چیف جسٹس
?️ 27 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا
دسمبر
یحییٰ سنوار؛ اسرائیلی جاسوسی کے آلات سے ہمیشہ ایک قدم آگے
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اپنی ایک
جنوری
23 مئی کو اسلام آباد میں میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان
?️ 23 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ
?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے
نومبر