?️
سچ خبریں:سعودی ولی عہد نے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین کا دورہ منسوخ کر دیا ہے تاکہ وہ امریکی صدرجوبائیڈن کے شاہ سلمان کے ساتھ بات کرتے وقت وہ بھی موجود ہوں۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 10 فروری کو امریکی صدر نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ علاقائی صورتحال اور مشترکہ مسائل کے بارے میں بات کی جس میں انصار اللہ کے سعودی عرب پر حملے اور تیل کے عالمی استحکام کو یقینی بنانا شامل ہے۔
دونوں فریقوں نے تیل کی عالمی منڈی کے استحکام کو یقینی بنانے اور اس کے توازن کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ،یادرہے کہ سعودی ٹیم کے ہاتھوں 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے جس کی وجہ سے بائیڈن نے محمد بن سلمان سے براہ راست بات کرنے سے انکار کر دیا۔
یادرہے کہ روئٹرز نے سعودی حکام سے بائیڈن کے اس رویے پر رد عمل کا اظہار کرنے کے لیے متعدد درخواستیں دیں جن کا انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا،درایں اثنا امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ دونوں ممالک کے لیے توانائی اور سلامتی کے مسائل جیسے اہم سیاسی مسائل ہیں، ہم اپنی سفارتی مصروفیات کی تفصیلات میں نہیں جائیں گے، محمد بن سلمان اپنے مقاصد کے حصول کے لیے اپنے ملک کی تیل کی طاقت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان کے مقاصد میں سے ایک امریکی صدر جو بائیڈن کے ذریعہ انھیں سعودی عرب کا حقیقی حکمران ماننا ہے۔


مشہور خبریں۔
ایکس (ٹوئٹر) پر آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) نے صارفین کے لیے
اکتوبر
چوٹہ بازار قتل عام کے شہداء کو ان کے یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت
?️ 11 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی
جون
یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف کو الیکشن کی حکمت عملی سے آگاہ کیا
?️ 24 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} احتساب عدالت لاہور میں پنجاب کے سابق وزیر
فروری
وزیر اعلی پنجاب کا بارشوں سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
?️ 12 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے قدرتی
ستمبر
مادورو نے نوبل انعام یافتہ اپوزیشن لیڈر کو شیطانی جادوگر قرار دے دیا
?️ 15 اکتوبر 2025مادورو نے نوبل انعام یافتہ اپوزیشن لیڈر کو شیطانی جادوگر قرار دے
اکتوبر
غزہ کی صورتحال پر چین کا اظہار خیال
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: چین اور مصر کے صدور نے اجلاس میں غزہ کے
مئی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد لانے والوں پر توہین عدالت کیلئے درخواست دیں گے، فواد چوہدری
?️ 11 اپریل 2023لاہور:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری
اپریل
2022 ترکی کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا
?️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں: زیادہ تر ترک تجزیہ کار کا ماننا ہے کہ
دسمبر