کیا اداکارہ میرا کو پاگل خانے بھیجا گیا ؟سنئے ان کی ہی زبانی

کیا اداکارہ میرا کو پاگل خانے بھیجا گیا ؟سنئے ان ہی زبانی

?️

نیویارک(سچ خبریں) امریکہ میں مقیم پاکستانی اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے کر پاگل خانے داخل کروا دئے جانے کی خبروں پر انہوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نا ہی  امریکا میں پاگل خانے بھیجا گیا اور نا ہی 50 ہزار ڈالر بطور ضمانت طلب کیے گئے۔

انہوں نے  آپ بیتی سناتے ہوئے سپراسٹار  میرا کا کہنا تھا کہ نیو یارک کے اسپتال میں غلط فہمی پیدا ہوئی اور امریکا چھوڑنے کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں، نا تو مجھے پاگل خانے بھیجا گیا اور نا ہی 50 ہزار ڈالر بطور ضمانت طلب کیے گئے۔

اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ امریکا بدر نہیں کیا گیا، ہیوسٹن میں کام کر رہی ہوں، شوبز پروموٹر ریحان صدیقی کے رین پراجیکٹس پر کام کے لیے ہیوسٹن پہنچ چکی ہوں، میڈیا میری زندگی میں دلچسپی لے لیکن خبروں کی اشاعت سے قبل تصدیق تو کر لیا کرے۔

دوسری جانب شوبز پروموٹر ریحان صدیقی کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا سے متعلق ایک کے بعد ایک جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں، میرا باصلاحیت فنکارہ ہیں اسی لیے انھیں ہیوسٹن مدعو کیا ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل اداکارہ میرا کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ میرا کو امریکا میں مینٹل اسپتال بھجوایا گیا اور ان کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر بطور ضمانت ادا کر کے میرا کو اسپتال سے ڈسچارج کروایا۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری نے ایک ویڈیو  میں بیٹی کو  پاگل خانے بھجوانے کی تصدیق کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرا کو امریکا کے ایک  پاگل خانے میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

لانگ مارچ نزدیک، اسلام آباد پولیس کو ڈرونز، باڈی کیمرے مہیا کر دیے گئے

?️ 21 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نزدیک پہنچنے

اسرائیل امریکہ کے لیے سب سے بڑا بوجھ ہے:امریکی صحافی

?️ 23 فروری 2026اسرائیل امریکہ کے لیے سب سے بڑا بوجھ ہے:امریکی صحافی امریکی صحافی

ملکی سلامتی میں پاک افواج کا بہت بڑا  کردار ہے: گورنر پنجاب

?️ 7 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملکی سلامتی میں

مصر نے یمن میں زمینی فوج بھیجنے کی سعودی درخواست مسترد کر دی، سیاسی حل پر زور

?️ 19 ستمبر 2026سچ خبریں:لبنانی اخبار الاخبار کے مطابق مصر نے یمن میں زمینی فوج

جرمنی میں روس کی حمایت میں عوامی مظاہرے

?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:جرمن حکومت جانب میں یوکرین جنگ میں روس کی مخالفت کے

امریکہ ہمیں تسلیم کیے جانے میں رکاوٹ:طالبان

?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم عالمی

صہیونی فوج کا ناقابل تسخیر ہونے کا افسانہ چکناچور

?️ 5 جون 2023سچ خبریں:عبرانی ویب سائٹ واللا نے خبر دی ہے کہ مصر اور

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا گیا

?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کراچی شہریوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری کہ اب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے