?️
کراچی (سچ خبریں)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اسرائیلی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصٰی پر اسرائیلی فورسز کے حملے پر خاموشی افسوسناک ہےم ان کا کہنا تھا اب جاگنے کا وقت ہے جاگوپیاری دنیا، انسانیت کی خاطر جاگو۔
تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر افسوس کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’مقبوضہ بیت المقدس میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا، تکلیف دہ، ناقابل قبول اور سمجھ سے باہر ہے۔‘گلوکار نے یہ بھی لکھا کہ ’میرے پاس اس دُکھ کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
علی ظفر نے تکلیف دہ واقعے پر دنیا کی خاموشی کے بارے میں لکھا کہ ’ اس واقعے پر خاموشی افسوس ناک ہے، جاگو پیاری دنیا، انسانیت کی خاطر جاگو۔ واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی، درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بنادی گئی ہیں۔
حماس کی جانب سے بھی جواب میں راکٹوں کی برسات ہوئی جس کے نتیجے میں اشکیلون میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگ گئی، بس تباہ، پانچ اسرائیلی ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوگئے اور اسرائلیوں پر خوف طاری ہوگیا ہے کیونکہ انہوں نے حماس کی جانب سے اس طرح کی راکٹوں کی بارش کا سوچا بھی نہیں تھا۔


مشہور خبریں۔
یوکرین کی ملٹری امداد پر جرمنی کا کتنا خرچہ ہوا؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں:یوکرین کو ملنے والی فوجی امداد پر اب تک جرمنی کو
ستمبر
مزاحمت کاروں کے پیچھے ہٹنے پر دشمن کی شرط ایک وہم ہے: حزب اللہ
?️ 21 اپریل 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے وفاداری کے سینیئر رکن
اپریل
اگرمقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائیں:فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کو چیلنج
?️ 22 فروری 2023سرینگر: ( سچ خبریں) غیر
فروری
امارات نے خاشقجی کے وکیل کی قید کی سزا منسوخ کی
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے آج بدھ
اگست
امریکی وزیر دفاع کی گستاخی
?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفان آپریشن کے سلسلے میں صیہونی حکومت کی مغرب کی
اکتوبر
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
?️ 1 جون 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد
جون
انصاراللہ یمن کا صہیونیوں کے لیے دلچسپ پیغام
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن حزام
جنوری
میں وطن کی آزادی کے لیے ہزاروں بیٹے قربان کرنے کو تیار ہوں:فلسطینی شہید کے والد
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان عبد الرحمان
جولائی