?️
کراچی (سچ خبریں) بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جس کی خبر سننے کے بعد معروف پاکستانی اداکار عمران عباس، ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لتا منگیشکر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس پر لتاجی کی جانب سے عمران کو ملنے والا آٹو گراف بھی موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لتا منگیشکر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہےجس پر لتا جی کی جانب سے عمران عباس کو ملنے والا آٹوگراف بھی موجود ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ’وہ لتا جی کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں‘۔
خیال رہے کہ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لتا منگیشکر میں کورونا وائرس کی معتدل علامات موجود ہیں اور وہ آئی سی یو میں داخل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر کی طبیعت بہتر ہے، اُنہیں احتیاطی طور پر آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں روزانہ کی بنیاد پر فنکار کورونا وائرس کی نئی لہر کا شکار ہو رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
ویانا مذاکرات ختم
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران اور مغربی ممالک کے درمیان
اگست
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دیے جائیں گے
?️ 27 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سعودی عرب کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی
اکتوبر
امریکی مشیر اس کی فوج سے زیادہ خطرناک
?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: الانبار صوبے میں الحشد الشعبی کی کارروائیوں کے کمانڈر قاسم
جنوری
اسرائیل نے 12 دنوں میں جو کھویا اس کا ایک حصہ
?️ 9 جولائی 2025سچ خبرین: صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف جنگ سے ہونے والے
جولائی
اسپین نے بین الاقوامی برادری سے نیتن یاہو کے بارے میں کیا کہا؟
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں: ہسپانوی وزیر نے ایک بیان جاری کیا جس میں نیتن
اکتوبر
نیتن یاہو نے پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ دائر کیا؛ وجہ؟
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: The Calcalist اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے وکیل کے
ستمبر
یمن جنگ بندی پر صیہونی تشویش، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے مایوسی
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:ٹرمپ کے یمن پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد اسرائیل
مئی
صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ مزاحمتی محاذ بنانے کی اپیل
?️ 12 دسمبر 2022سچ خبریں:عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی غاصب حکومت کا مقابلہ
دسمبر