شنیرا کس کو سپورٹ کریں گی؟

?️

کراچی (سچ خبریں) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا  تاہم صارفین نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا سے ایک اہم سوال کرلیا ہے کہ پاکستان یا آسٹریلیا، ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شنیرا کس کو سپورٹ کریں گی؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا اور اب سوشل میڈیا صارفین نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا سے ایک اہم سوال کرلیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سمرا طارق نامی صارف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل کے پوسٹر کی تصویر شیئر کی۔صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میرے پاس ملین ڈالر کا سوال ہے جوکہ کافی دلچسپ ہے۔

ٹوئٹر صارف نے کہا کہ ’ہم سبھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سیمی فائنل میں شنیرا بھابھی کونسی ٹیم کو سپورٹ کریں گی؟ پاکستان یا آسٹریلیا کو؟صارف نے وسیم اکرم اور فخرِ عالم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’براہِ کرم! میری طرف سے شنیرا سے یہ سوال لازمی پوچھیں؟

ٹوئٹر صارف کے سوال پر ردّعمل دیتے ہوئے شنیرا نے کہا کہ ’میں آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں کہ آپ لوگوں کے خیال میں میں کس ٹیم کو سپورٹ کروں گی؟شنیرا کے پوچھنے پر زیادہ تر صارفین نے یہی کہا کہ وہ آسٹریلیا کو سپورٹ کریں گی۔

مشہور خبریں۔

طالبان نے کابل شہر میں 4 ہزار بھکاریوں کو اکٹھا کیا

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:   طالبان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کے دفتر

لبنان کی امل تحریک اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی ایران پر حملے کی صورت میں وارننگ 

?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں: لبنان کی جنوبی علاقے میں امل تحریک اور حزب

یمن میں بن سلمان کی مہم جوئی / شاہ سلمان جبری رہائش کے زیر نظر

?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:  عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے یمن

وزیر اعظم یا صدر،عراق میں کون سا معاملہ پہلے حل ہوگا

?️ 21 نومبر 2025وزیر اعظم یا صدر،عراق میں کون سا معاملہ پہلے حل ہوگا عراق

سعودی حکومت کے مخالفین کو خاموش کرنے کے ہتھکنڈے

?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:گزشتہ برسوں سے خاص طور پر سعودی عرب میں ولی عہد

اللہ تعالی کے فضل سے وزیراعظم کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے:عثمان بزدار

?️ 15 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ

فواد چوہدری اور کیوبا کے سفیر کے درمیان اہم ملاقات

?️ 10 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری اور کیوبا کے

بن سلمان کے حکم پر اعلی سعودی اہلکار کی مشکوک گمشدگی کا راز

?️ 26 جنوری 2023سعودی کارکن عبدالحکیم الدخیل نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے