🗓️
سچ خبریں: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں اپنی فلم زیروکی ناکامی کے بعد چار برس کے وقفے پر چلے گئے اور 2023 میں سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان کے ساتھ بڑے پردے پر ان کی واپسی ہوئی۔
پٹھان کی ناقابل یقین کامیابی اور بزنس نے کنگ خان کو دوبارہ بالی وڈ کی حکمرانی دے دی اور یہ بادشاہت یہیں نہیں رکی بلکہ اداکار کی دوسری فلم جوان نے اپنی باکس آفس کامیابی میں پٹھان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی مہنگی ترین فلم
یش راج فلمز کی پٹھان نے پوری دنیا میں کامیابی سے بزنس کرتے ہوئے 1050 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا جبکہ ایٹلی کی جوان اب تک پوری دنیا میں 1090 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔
شاہ رخ خان کی دونوں فلمیں 2141 کروڑ کا بزنس کرچکی ہیں اور کنگ خان انڈسٹری کے واحد اداکار بن گئے ہیں جن کی دو فلموں نے ایک برس میں ایک ہزار سے زائد کا بزنس کیا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ کا شاہ رخ خان کے بارے میں اہم انکشاف
اداکار کی ایک میگا فلم ڈنکی باقی ہے جسے راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں اور مداحوں کو اس کا بیتابی سے انتظار ہے جبکہ فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق کنگ خان سال کے آخر تک تین فلموں کے ساتھ 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرچکے ہوں گے۔
مشہور خبریں۔
یمن کی سعودی عرب کو دھمکی
🗓️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سکریٹری نے سعودی اتحاد کو
مئی
صیہونی وزیر جنگ کی حزب اللہ اور لبنان کے خلاف ہرزہ سرائی
🗓️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی جانب سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر شدید
ستمبر
اومی کرون کا خدشہ، مسافروں کے ٹیسٹ کا فیصلہ
🗓️ 2 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون
دسمبر
وزیر صحت سندھ نے ڈیلٹا وائرس سے عوام کو خبردار کردیا
🗓️ 13 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ڈیلٹا وائرس
جولائی
نیتن یاہو عدالتی کاروائی سے بچنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؛ اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
🗓️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات اور
نومبر
آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ممکن نہیں ہے: وزیر خزانہ
🗓️ 17 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے
جون
ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی
🗓️ 15 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مین لائن ون (ایم ایل ون) ریلوے منصوبے پر
جون
اسرائیل زمینی حملے کے لیے اچھی پوزیشن میں نہیں
🗓️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: آج وال سٹریٹ جرنل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے
ستمبر