?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے متعلق غیر مصدقہ خبریں پھیلانے والوں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں من گھرٹ ہیں، لوگوں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہئے اور ایسی ویسی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق کرنا چاہئے۔
انہوں نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے برائیڈل شُوٹ کے معاوضے کو سامنے لانے کے معاملے پر ناراض ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ میرے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں کہ میں نے ایک شُوٹ کے اتنے پیسے لیے ہیں تو یہ باتیں صرف سستی پروموشن کا ایک ذریعہ ہیں اور من گھڑت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی آپ کو عزت دے رہا ہے تو لوگوں کو بھی اوقات میں اور اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔حریم شاہ نے یہ اپنے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں کو ایسی ویسی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔حریم شاہ نے جس رکن اسمبلی سے شادی کی اس کا نام تو تاحال نہیں بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد اپنے شوہر کا نام ظاہر کردیں گی۔


مشہور خبریں۔
روس کا دیوالیہ پن یورپی دیوالیہ پن کی وجہ سے ہے: مدودف
?️ 18 اپریل 2022سچ خبریں: روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری دیمتری مدودف نے اتوار کو
اپریل
امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ ایٹمی تجربات کا دوبارہ آغاز امن کی ضمانت ہے
?️ 1 نومبر 2025امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ ایٹمی تجربات کا دوبارہ آغاز امن کی
نومبر
بن سلمان کا صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کا منصوبہ
?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعلان کیا کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل
جنوری
اسٹار لنک اسیٹلائٹ انٹرنیٹ یوکرین کی فوج کے لیے ایک تباہی
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: یوکرائنی حکام اور فوجیوں نے کہا ہے کہ جنگ
اکتوبر
صیہونی فوج کا غزہ پر وسیع زمینی حملہ ؛ 30 افراد شہید
?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کے وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے غزہ پٹی،
اپریل
فلسطینی مجاہدین نے کتنے فیصد طاقت دکھائی ہے؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: لبنان میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے عہدیدار نے
اکتوبر
مایکروسافٹ کے دفتر پر فلسطین کے حامیوں کا قبضہ
?️ 21 اگست 2025مایکروسافٹ کے دفتر پر فلسطین کے حامیوں کا قبضہ فلسطین کے حامی
اگست
ہم نے ایران میں چابہار بندرگاہ کو فعال بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ہندوستان
?️ 4 اپریل 2022سچ خبریں: ہندوستان کے صدر نے اتوار کو اعلان کیا کہ ایران
اپریل