سڑک حادثے میں ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ایزرا موزلے ہلاک

ایزرا موزلے

?️

بارباڈوس (سچ خبریں) 63 سالہ ایزرا موزلے نے ویسٹ انڈیز کیلئے دو ٹیسٹ اور نو ون ڈے میچ کھیلے جبکہ انہوں نے بارباڈوس کیلئے کھیلنے سے قبل انگلینڈ میں گلیمورگن کیلئے کھیل کراپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس وقت ویسٹ انڈین ٹیم میں اینڈی رابرٹس، مائیکل ہولڈنگ ، جوئل گارنر اور کولن کروفٹ کی موجودگی کی وجہ سے انہیں ٹیم میں زیادہ جگہ نہیں مل سکی جبکہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے بھی انہیں سرجری کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے وہ زیادہ نہ کھیل سکے۔

1982 میں وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی باغی ویسٹ انڈین ٹیم کا بھی حصہ تھے جس کی وجہ سے ان پر تاحیات پابندی عائد کی گئی تاہم بعد میں وہ واحد کرکٹر تھے جو پابندی ختم ہونے کے بعد پھر ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل ہوئے۔

مشہور خبریں۔

گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ مؤخر

?️ 14 فروری 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ رمضان المبارک کے لیے پہلے ہی

سیکریٹریٹ نے پیپلز پارٹی کو دیا بڑا دھچکا

?️ 21 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایوان بالا کے چیئرمین کے لیے

افریقی ملک صومالیہ میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش حملہ، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

?️ 16 جون 2021موغادیشو (سچ خبریں)  افریقی ملک صومالیہ میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش

مسجد الاقصی خطرناک مرحلے میں

?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پاس پاکستان میں مواقع سے مستفید ہونے کا یہ موزوں وقت ہے، وزیراعظم

?️ 11 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا

?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے

صیہونی فوج کی دفاعی طاقت میں کمزوری؛ قابض حکومت کی تباہ کن کمی

?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:صیہونی فوج کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ متعدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے