🗓️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے چھٹے ایڈیشن میں جارحانہ کرکٹ کھیل کر اچھے نتائج فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ورچوئل پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہفتے سے شروع ہونے والی لیگ میں جارحانہ طرز کی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل بہترین کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور کوشش کریں گے کہ بہترین نتائج دیں۔
فاسٹ باﺅلر نے کہا کہ ہم پرانی غلطیاں اب نہیں دہرائیں گے، کھلاڑیوں کو ان کے کردار بتادئیے ہیں، کامران اکمل ہمارے مین وکٹ کیپر ہیں جبکہ امام الحق کو ہم سیکنڈ وکٹ کیپر کے طور پر تیار کررہے ہیں، ماضی میں ہماری مڈل آرڈر بیٹنگ میں شاہد خان آفریدی، ڈیرن سیمی اور پولارڈ جیسے کھلاڑی شامل تھے اور ہم پانچوں سیزن میں پلے آف تک پہنچے لیکن اب خاص طور پر کامران اکمل، روی بوپارا اور شعیب ملک سے بہت توقعات ہیں اور مقصد صرف پلے آف مرحلے تک پہنچنا نہیں بلکہ ٹرافی جیتنا ہے۔
مشہور خبریں۔
شمالی غزہ کی لڑائیوں میں مزاحمتی حکمت عملی
🗓️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی جانب
جنوری
وائٹ ہاؤس میں کابل ایئرپورٹ دھماکے کی گونج، امریکی ریپبلکن نے جوبائیڈن سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
🗓️ 29 اگست 2021واشنگٹن (سچ خبریں) کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی گونج
اگست
پشاور بھی آلودہ ترین شہروں میں شامل، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کا حکم
🗓️ 12 نومبر 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاور بھی اسموگ کے باعث آلودہ
نومبر
متحدہ عرب امارات میں شباک کا سربراہ بینیٹ کے ساتھ کیا کر رہا تھا؟
🗓️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں: عبرانی زبان کے چینل کان نے اس حوالے سے خبر دی
دسمبر
وزیر اعظم، صدرِ مملکت کا دلیپ کمار کے انتقال پر کا اظہارِ افسوس
🗓️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدرِ مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لیجنڈری اداکار
جولائی
فرانس میں غیر ملکیوں کے حقوق کی پامالی میں نمایاں اضافہ
🗓️ 20 اپریل 2023سچ خبریں:فرانس میں غیر ملکیوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں میں 2019
اپریل
پی آئی اے نے افغانستان کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں
🗓️ 17 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان انٹرنشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) نے
اگست
موجودہ حالات میں ہماری فوج اگلی جنگ نہیں جیت سکے گی: صیہونی جنرل
🗓️ 16 جون 2022سچ خبریں:صہیونی فوج کے ایک جنرل نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ
جون