راولپنڈی: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور کے سیٹ اپس کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سرجن جنرل آف پاکستان لیفٹننٹ جنرل نگار جوہرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ کیا۔سرجن جنرل آف پاکستان لیفٹینٹ جنرل نگار جوہر […]