Tag Archives: ضلعی عہدیداران

مریم نواز نے پارٹی معاملات سنبھال لئے ہیں

لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی تنظیم سازی کے لیے متحرک ہو گئیں۔مریم نواز نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ضلعی عہدیداران سے رابطے شروع کر دیے۔ مریم نواز نے پنجاب تنظیم کو غیر فعال تنظیمی عہدیداروں کے ناموں سے متعلق آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے متحرک رہنماوں کو پارٹی عہدے دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ […]