?️
سچ خبریں: تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر یوتھ سوشل فورم کے چیئرمین مولانا مصعب ندوی نے کہا ہے کہ حل طلب دیرینہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا، کل جماعتی حریت کانفرنس
مولانا مصعب ندوی نے آ سوپور میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حریت رہنماؤں اور نوجوانوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کے ذریعے حریت قیادت کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔
مزید پڑھیں: عالمی ادارے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مصیبت زدہ انسانیت کو بچانے میں مدد کریں
مولانا ندوی نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور کشمیریوں کی حقیقی قیادت پر مشتمل متعلقہ فریق کے درمیان مذاکرات کے ذریعے دیرینہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کیا جا سکتا ہے ۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران 5 مزید صحافی شہید
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: غزہ پٹی پر صہیونی افواج کے وحشیانہ حملوں میں شدت آتی
مئی
آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر پر عالمی میڈیا کا ردعمل
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں:آیت اللہ خامنہ ای کے طلبہ و طالبات سے خطاب کو
نومبر
مغربی کنارے پر صیہونی فوج کا وسیع حملہ
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں
فروری
چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حوالے سے فیصلہ وزارت قانون ہی کرے گی
?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
ستمبر
وزیر خارجہ کی پی پی چیئرمین کو للکار، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گا
?️ 14 فروری 2022ملتان (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی
فروری
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے، چیف جسٹس
?️ 13 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب
مئی
صیہونی حکومت کے پاس کتنے ایٹمی وار ہیڈز ہیں؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی مہم (ICAN)
جون
جرمن چانسلر کی مقبولیت میں تیزی سے کمی، وجہ؟
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: جرمنی میں کیے جانے والے تازہ ترین سروے سے ظاہر
دسمبر