?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر نوجوان لڑکیوں سمیت کشمیری خواتین کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور تشدد کانشانہ بنا رہا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی تازہ جارحیت کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کودرپیش مشکلات اورمصائب دوگنا ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنسی تشدد کے علاوہ کشمیری خواتین سفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نفسیاتی اور جسمانی تشددکابشانہ بھی بن رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے حالات روز بروزبد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
مشعال حسین ملک نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کا مقصد کشمیری بیوائوں اورنصف بیوائوں کے دکھوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو کشمیری خواتین کو درپیش مشکلات کو نہیں فراموش کرنا چاہیے ۔انہوںنے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری نصف بیوائوں کی حالت زار پر آواز اٹھائیں جن کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں نے حراست کے دران لاپتہ کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہزاروں خواتین اپنے شوہروں، بھائیوں اور بیٹوں کو کھو چکی ہیں کیونکہ انہیں بھارتی فوجیوں نے شہید یا دوران لاپتہ کردیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جنسی تشدد کے علاوہ کشمیری خواتین سفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نفسیاتی اور جسمانی تشددکابشانہ بھی بن رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے حالات روز بروزبد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کو کشمیری خواتین کو درپیش مشکلات کو نہیں فراموش کرنا چاہیے ۔انہوںنے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری نصف بیوائوں کی حالت زار پر آواز اٹھائیں جن کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں نے حراست کے دران لاپتہ کر دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
ترکی نے اردوغان کی توہین کرنے پر مراکشی خاتون کو حراست میں لے لیا
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں: آج پیرکو آنکارا کے سیکورٹی حکام نے ایک مراکشی سیاح
مئی
یاسمین راشد کا بزرگ شہریوں کو دوسری ویکسین لگوانے پر زور
?️ 31 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے بزرگ شہریوں کو دوسری
مارچ
اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں خطے کا متحد موقف ضروری ہے: عراقچی
?️ 14 جون 2025سچ خبریں: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خلیج تعاون
جون
تحریک عدم اعتماد رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں متعدد درخواستیں جمع
?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ میں ’دھمکی آمیز خط‘ کی تحقیقات تک تحریک
اپریل
تہران میں شہداء کا شاندار استقبال
?️ 23 مئی 2024سچ خبریں: الجزیرہ ٹی وی چینل نے ایران کے صدر آیت اللہ سید
مئی
امریکہ بحیرہ احمر سے فرار کی فکر میں؛امریکی میگزین کی رپورٹ
?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک امریکی جریدے نے بحیرہ احمر میں یمنی مسلح افواج
اپریل
پاکستانی ڈراموں میں رشتوں کی تذلیل ہورہی ہے، نعمان اعجاز کی کڑی تنقید
?️ 24 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے افسوس کا اظہار کرتے
اپریل
خلیفہ حفتر کا ہوئی جہاز صیہونی ہوائی اڈے پر
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی
جنوری