?️
سچ خبریں:ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایک صیہونی افسر نے تباہ حال تل ابیب کا موازنہ غزہ کے خان یونس اور بیت حانون سے کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مناظر دیوانہ کر دینے والے اور مکمل جنگی ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔
لبنانی خبررساں ادارے العهد کے مطابق، ایک سابق اسرائیلی فوجی افسر جو ماضی میں غزہ کی جنگوں میں شریک رہا ہے، نے ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور رامات گان کے حالات کو غزہ کے خان یونس اور بیت حانون سے تشبیہ دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:یہ تل ابیب ہے یا غزہ؟
اس افسر کا کہنا تھا کہ میں نے جس ویرانی کو تل ابیب کی سڑکوں میں دیکھا، وہ بالکل اُن مناظر کی یاد دلاتی ہے جنہیں میں نے خان یونس اور بیت حانون میں جنگ کے دوران دیکھا تھا۔
اسرائیلی افسر نے ان مناظر کو دیوانہ کر دینے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ تل ابیب اور رامات گان میں بعض مقامات مکمل طور پر میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکے ہیں، اور ہر طرف تباہی، خوف اور بے یقینی کی فضا چھائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ جنگ
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب صہیونی ریاست ایران کے میزائل حملوں سے شدید متاثر ہوئی ہے اور صہیونی میڈیا و دفاعی ماہرین کھلے عام اپنے نظامِ دفاع کی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عالمی نظام کی تبدیلی کے عمل میں شہید سلیمانی کے چار حقائق
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: پانچ سال قبل ۳ جنوری کو امریکی حکومت نے ڈونلڈ
جنوری
اسرائیل عراق میں نئی محاذ آرائی کی تیاری میں مصروف
?️ 3 نومبر 2025اسرائیل عراق میں نئی محاذ آرائی کی تیاری میں مصروف صہیونی خبر
نومبر
استنبول کے میئر کی گرفتاری؛ اردگان کے زوال کا آغاز یا اقتدار کا استحکام؟
?️ 21 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری صرف ایک قانونی
مارچ
اگر شادی ہو چکی ہوتی تو تین چار بچوں کا باپ ہوتا،عثمان خالد بٹ
?️ 4 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ
اپریل
یمن کب تک غزہ کی حمایت جاری رکھے گا؟
?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے غزہ کی
مارچ
کیا لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی ہونے والی ہے؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے لبنان اور اسرائیل کے
اکتوبر
آرمی چیف کے خلاف عمران خان کا بیان گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، شہباز شریف
?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک
مئی
مہنگائی کی وجہ سے کئی دفعہ مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی: وزیراعظم
?️ 23 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
جنوری